قیصرانی

لائبریرین
ویسے تو میں نے سوچا تھا کہ جب تک میری عید شروع نہیں ہوتی میں نے کسی کو عید مبارک نہیں کہنا لیکن چلیں آپکو کہہ دیتی ہوں عید مبارک :)
بہت شکریہ بھتیجی کہ آپ نے اتنی بڑی قربانی دے دی۔ آپ کو پیشگی عید مبارک :)
 

قیصرانی

لائبریرین
آپکی طرف قربانی کا کیا سلسلہ ہوتا ہے؟؟؟
ہماری طرف بہت کم مسلمان ہیں۔ ترک لوگ مل جل کر کچھ کر لیتے ہیں لیکن میں ہمیشہ پاکستان اپنے گھر والوں کے ذریعے کرتا ہوں قربانی۔ آج ایک ترک دوست نے قربانی کا گوشت لا کر دینا ہے :)
 

ملائکہ

محفلین
ہماری طرف بہت کم مسلمان ہیں۔ ترک لوگ مل جل کر کچھ کر لیتے ہیں لیکن میں ہمیشہ پاکستان اپنے گھر والوں کے ذریعے کرتا ہوں قربانی۔ آج ایک ترک دوست نے قربانی کا گوشت لا کر دینا ہے :)
پھر تو آپکو بڑا مزا آئے گا نا آج؟؟
 

ملائکہ

محفلین
ابھی تک تو آفس ہوں۔ پھر ایک دوست کی طرف جانا ہے۔ اللہ کرے کہ میرا دوست تبھی آئے جب میں گھر پہنچوں۔ ورنہ مس ہو جائے گا :(
میں ابھی میڑو سے آئی ہوں چیزیں وغیرہ خرید کے۔۔۔ اب کچن میں جارہی ہوں کام کرنے ہیں بہت۔۔۔۔ بہت انجوائے کریں ۔۔۔ اللہ حافظ :)
 
Top