عائشہ عزیز

لائبریرین
ملائکہ تم شاید مجھ سے پوچھ رہی ہو :)
میں نے بتایا تو تھا پہلے اپنا سوٹ کا کلر۔۔ابھی ہم لوگ تایا ابو کے طرف جا رہے ہیں رات میں آتی ہوں
اللہ حافظ
آنٹی کو کیا ہوا۔۔ بہت سی دعائیں ان کے لیے جلدی سے ٹھیک ہو جائیں
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام کام کرتے کرتے ۔۔ امی کو بخار تھا تو بسسس سمجھ لو پھر۔۔۔ ۔ تم نے کس کلر کا سوٹ پہنا ہے؟؟
آج نئے کپڑے نہیں پہنے ہیں امی کے پاس جاؤں گی رات میں تو پہنوں گی، میں نے ابھی آف وائٹ پر پستہ کلر کا ورک ہے وہی پہنا ہوا ہے اس وقت ۔
 

عمر سیف

محفلین
و

وعلیکم السلام کیسے ہیں عمر بھائی ؟ بچے کیسے ہیں عید کے موقع پر بات ہوئی بچوں اور بھابھی سے یا نہیں ؟
الحمداللہ خیریت سے۔ بچے بھی ٹھیک ٹھاک ۔۔ ہو رہی تھی بات جب آپ نے یہ میسج کیا ۔۔
آپ کو بھی عید مبارک ۔۔ بچے کیسے ہیں ؟ عید کیسی گزری ؟
 
Top