ایک آہاں اور ایک تمہارا آہو![]()
کیا بتا دوں؟لو جیاچھا چلو اب ہنس لو بٹ بتا دینا پھر
![]()
بھئی کا مطلب پوچھنا ہے کیا؟مطلب بھئی![]()
لگتا ہے بکرا کھا کے تمہیں کچھ ہو گیا ہے عائشہ کی بچی کھچی ۔۔میں نے آہو ۔اور آہاں کا مطبل پوچھا تھاااااااااااااابھئی کا مطلب پوچھنا ہے کیا؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم اور عید مبارککیسے ہیں سب ؟
میں تو اے ٹو زی زبردست ہی ہوتی ہوںوعلیکم السلام!
خیر مبارک مانو بلی! ، تم کیسی ہو۔![]()
آہاں اور آہو بالترتیبلگتا ہے بکرا کھا کے تمہیں کچھ ہو گیا ہے عائشہ کی بچی کھچی ۔۔میں نے آہو ۔اور آہاں کا مطبل پوچھا تھاااااااااااااا![]()
کلیجی ہی کھائی ہے بس باقی مجھے اچھی نہی لگتیکس کس نے کیا کھایا، پائے ، کلیجی ، اوجڑی ۔۔۔ تفصیل سنائی جائے۔![]()
ان چیزوں میں سے کچھ بھی نہیں کھایا میں نے تو سمپل میٹ کھایا تھا بھیاکس کس نے کیا کھایا، پائے ، کلیجی ، اوجڑی ۔۔۔ تفصیل سنائی جائے۔![]()
خیر مبارک!میں تو اے ٹو زی زبردست ہی ہوتی ہوںآپ کیسے ہیں ؟بہت دن بادنظر آئے ہیں ؟عید کیسی گزری آپ کی ۔اوپس عید مبارک
![]()
آہاں ۔۔آہو ۔۔آہاں اور آہو بالترتیب
اوکے
یس یو آر رائیٹ
![]()
پردیسیوں جیسی ۔۔۔اچھی گزری بھائی۔۔آپ کی؟
کیوں کیا مذکورہ چیزیں پسند نہیں کیا ؟ان چیزوں میں سے کچھ بھی نہیں کھایا میں نے تو سمپل میٹ کھایا تھا بھیا
آج پلاؤ بنا ہوا ہے![]()
مجھے کیا پتا ۔۔ تم نے ایجاد کیا ہے تم ہی بتاؤ اس کا مطلبآہاں ۔۔آہو ۔۔اور آہی کیا ہوتا ہے ؟؟؟
![]()
ارے اوجڑی اور پائے اچھے نہیں لگتے ؟کلیجی ہی کھائی ہے بس باقی مجھے اچھی نہی لگتی![]()
اچھا مجھے نہی پتہ چلتا پھرخیر مبارک!
میں تو اکثر محفل آتا جاتا ہوں۔ دبے پاؤں۔![]()