آپ پر تو ایک قرض حسنہ بھی باقی ہے ،آپکے گاؤں کی تصویری سیر کا ،

لیکن نام سے ظاہر ہے کہ حسنہ ہے ،یعنی جب موقع ملے۔
ابھی تو گاؤں جانے کے لیے ٹکٹ کا انتظام ہو سکے پہلے۔ تصاویر تو ان شاء اللہ بنا ہی لیں گے۔ :) :) :)
 

منصور مکرم

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ آپ سنائیں ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

الحمد للہ۔ اچھے ہیں۔
چلو شکر ہے کہ سب مسافر خیریت سے ہیں۔
یہاں بھی امن ہی امن ہے بس کبھی کبھی چھوٹے موٹے پٹاخے چل جاتے ہیں،ظاہر ہے دیس میں ہر وقت عید ہی ہوتی ہے نا۔
 

منصور مکرم

محفلین
یارا شمشاد صاحب وہ سوات والی مائی کدھر غائب ہے، شائد عید الاضحیٰ پر بکروں کی دانتیں گننے میں مصروف تھی، لیکن اب تو عید بھی گذر گئی ہے،ہاں شائد کھالیں جمع کرنا اور فروخت کرنا ابھی باقی ہوں۔
 
Top