شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں چاچو؟
میں بھی کہوں اتنے دن سے کیا مسنگ ہے جو محفل پر رونق نہیں۔۔ معلوم ہوا چاچو نہیں آ رہے تھے کچھ دن سے
اچھا ہوں۔ تمہیں ناعمہ نے نہیں بتایا تھا کیا کہ میں کہاں ہوں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں چاچو؟
میں بھی کہوں اتنے دن سے کیا مسنگ ہے جو محفل پر رونق نہیں۔۔ معلوم ہوا چاچو نہیں آ رہے تھے کچھ دن سے
زبردست ۔۔ منہ میں پانی بھر آیا ۔۔ مزے کا ہوگا۔۔ نئیں ۔۔؟سعودی عرب کا دارالحکومت ہے ریسپیکٹ تو دینی ہی پڑے گی ۔۔ ہییی
خیر ابھی کھانے کے لیے جارہی ہوں آپ بھی آجائیے ۔ آج بچوں کی فرمائش پر گوشت کا شوربا بنایا ہے ساتھ میں پراٹھے گرین سلاد اور سیتا پھل کا جوس ہے ۔
ہندوستان آئیے سیتا پھل کا شیک بنا کر پلاؤں گی ۔ ہہیہیزبردست ۔۔ منہ میں پانی بھر آیا ۔۔ مزے کا ہوگا۔۔ نئیں ۔۔؟
میرے مینو میں آج چکن پلاؤ ہے۔۔
انشاءاللہ ۔۔ کیوں نہیں ۔۔ہندوستان آئیے سیتا پھل کا شیک بنا کر پلاؤں گی ۔ ہہیہی
زبردست ۔۔ اس بار سنا حج کے بعد جو لوگ مکہ جانے چاہتے تھے اپنے عزیز و اقارب سے ملنے جانے نہیں دیا گیا۔الحمد للہ، عمر بھائی بہت اچھا سفر رہا۔ واپسی پر بریدہ میں آدھا دن گزارنے کا موقع ملا۔ وہاں بھی بہت مزہ رہا۔
آپ وعدہ جو دے چکے ہیں!تو آپ کی فطری کاہلی اور کند ذہنی کا خمیازہ ہمیں شیروانی کی تصویر کی صورت کیوں بھگتنا پڑے؟
السلام علیکم ۔۔
علیک السلام! ہم بخیر ہیں۔السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
وہاں بلند کیا جاتا ہے یہ جہاں پر پتہ ہو کہ بات مانی جائے گیاحتجاج بلند کیا یا نہیں؟
اس کے متعلق میرے علم میں نہیں۔ ہم نے تو ویسے بھی ادھر جانے کی کوشش ہی نہیں کی۔زبردست ۔۔ اس بار سنا حج کے بعد جو لوگ مکہ جانے چاہتے تھے اپنے عزیز و اقارب سے ملنے جانے نہیں دیا گیا۔
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو !
عینی تو بہت اچھی ہی ہوتی ہے ہمیشہ مدھو آپا بھی ٹھیک ہیں انکلو علیکم السلام
عینی مینی کیسی ہے؟ اور مدھو آپا کیسی ہیں؟
کچھ سنا دیجیے جناب ۔علیک السلام! ہم بخیر ہیں۔
گر بتلا دیں آپ کیا سننا پسند فرمائیں گی تو آسانی رہے گی!کچھ سنا دیجیے جناب ۔
آپ کی لکھی ہوئی کوئی غزل ہی سنا دیجیے ۔گر بتلا دیں آپ کیا سننا پسند فرمائیں گی تو آسانی رہے گی!
سنا دیں یا پڑھا دیں؟آپ کی لکھی ہوئی کوئی غزل ہی سنا دیجیے ۔
ابھی تو پڑھا دیجیے کبھی فرصت میں سنا بھی دیجیے گا ۔سنا دیں یا پڑھا دیں؟
اس وقت ایک یہ نظم یاد آرہی ہے : بطونِ خاک سے باتیںابھی تو پڑھا دیجیے کبھی فرصت میں سنا بھی دیجیے گا ۔