ملائکہ
محفلین
چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔ آپ نے فہیم بھائی کی شادی کی تصاویر دیکھ لیں؟؟یہاں تو بس وہی نارمل روٹین رہی
آفس اور واپس آ کر سو جانا
چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔ آپ نے فہیم بھائی کی شادی کی تصاویر دیکھ لیں؟؟یہاں تو بس وہی نارمل روٹین رہی
آفس اور واپس آ کر سو جانا
ہاں وہ بھیا نے ای میل کر دی تھیں ناںچلیں کوئی بات نہیں۔۔۔ آپ نے فہیم بھائی کی شادی کی تصاویر دیکھ لیں؟؟
السلام علیکم
مقدس آپی اورقرة العین اعوان آپی ۔ خوش آمدید ۔ کیسی ہیں آپ ؟؟
بہت عرصہ بعد آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت اچھا لگا
بھابھی کو تو ابھی تک نہیں دیکھا میں نے ۔۔۔ ابھی فہیم بھائی آئیں گے تو دکھائیں گے تصویر۔۔ہاں وہ بھیا نے ای میل کر دی تھیں ناں
کتنے پیارے لگ رہے ہیں بھیا اور بھابھی
آئی وش میں بھی وہاں ہوتی
بہت پیاری لگ رہی ہیںبھابھی کو تو ابھی تک نہیں دیکھا میں نے ۔۔۔ ابھی فہیم بھائی آئیں گے تو دکھائیں گے تصویر۔۔
یقینا"بہت پیاری لگ رہی ہیں
والدہ بیمار بیمار رہتی ہے ۔مقدس آپی سے تو چھوٹی ہی ہوں نا پاگل۔۔۔ یہ بتاؤ کہ گھر میں سب ٹھیک ہیں۔۔ عید پر کیا کیا۔۔
اللہ تعالی تمھاری امی کو صحت دیں۔۔۔ امی ابو کے بغیر تو زندگی میں تکلیفیں ہی تکلیفیں ہیں۔۔۔۔۔والدہ بیمار بیمار رہتی ہے ۔
کچھ خاص نہیں ۔ عید بس گھر اور دفتر میں ہی گزاری۔
امی کو کیا ہوا بھیاوالدہ بیمار بیمار رہتی ہے ۔
کچھ خاص نہیں ۔ عید بس گھر اور دفتر میں ہی گزاری۔
والد صاحب کا گزشتہ مہینے انتقال ہوا تب سے والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیںامی کو کیا ہوا بھیا
ہاں۔ بس صحیح پتہ تب چلتا ہے جب ان کا سایہ سر سے اٹھ جاتا ہےاللہ تعالی تمھاری امی کو صحت دیں۔۔۔ امی ابو کے بغیر تو زندگی میں تکلیفیں ہی تکلیفیں ہیں۔۔۔ ۔۔
میں بھی الحمداللہ ٹھیک ہوںوعلیکم السلام ۔۔۔ ۔اللہ کا شکر چھوٹے بھیا! آپ کی خیریت مطلوب ہے
یہ بڑے لوگوں سے تمہاری کیا مراد ہے؟ کیا 10، 10 فٹ کے لوگ آ گئے ہیں؟السلام علیکم۔۔۔ آج تو بڑے بڑے لوگ آئے ہیں
عقل میں بڑے نا چچا جییہ بڑے لوگوں سے تمہاری کیا مراد ہے؟ کیا 10، 10 فٹ کے لوگ آ گئے ہیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
جی زین ۔۔والد کی کمی تو ہمیشہ رہے گی۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین۔الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔
عید کیسے گزری ۔ آپ سے بہتر کسے اندازہ ہوگا ۔۔۔ ۔ والد صاحب کی کمی بہت محسوس کی