فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کتنی پیاری ہے میمی تمہاری یہ مسکان
دیکھ کر جس کو آجاتی ہے جان میں جان
وعلیکم السلامالسلام علیکم
او نووالد صاحب کا گزشتہ مہینے انتقال ہوا تب سے والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں
جی بھیاوعلیکم السلام!
شونا بٹیاااااااااااااااااااااااااااااا
ہائیں کیا ہوا بھیاہم گھڑی بھر کو دعوت میں کیا چلے گئے، ہمارے پیچھے تو اتنی بڑی بات ہو گئی۔
کیسے ہیں فہیم بھائی اور بھابھی کیسی ہیںوعلیکم السلام
کتنی پیاری ہے میمی تمہاری یہ مسکان
دیکھ کر جس کو آجاتی ہے جان میں جان
جی بھیا
بچو جی ابھی تو ہم نیند کے ہچکولے لے رہے ہیں، اب صبح اٹھ کر بتائیں گے کہ کیا ہوا۔ ابھی کے لیے بس اتنا کہ ذرا اپنا کان ادھر لائیں۔۔۔ (سرگوشی: پگلی بٹیا رانی، ہم سب نے بہت بہت بہت زیادہ یاد کیا آپ کو۔۔۔)ہائیں کیا ہوا بھیا
بچو جی ابھی تو ہم نیند کے ہچکولے لے رہے ہیں، اب صبح اٹھ کر بتائیں گے کہ کیا ہوا۔ ابھی کے لیے بس اتنا کہ ذرا اپنا کان ادھر لائیں۔۔۔ (سرگوشی: پگلی بٹیا رانی، ہم سب نے بہت بہت بہت زیادہ یاد کیا آپ کو۔۔۔ )
اللہ کا کرم ٹھیک ٹھاک ہیں ہم بھی اور آپ کی بھابھی بھی اور ابھی بس ہم تو کمپیوٹر آف کرنے والے تھے آپ کو دیکھ کر رک گئےکیسے ہیں فہیم بھائی اور بھابھی کیسی ہیں
کچھ خاص نہیں بھیااللہ کا کرم ٹھیک ٹھاک ہیں ہم بھی اور آپ کی بھابھی بھی اور ابھی بس ہم تو کمپیوٹر آف کرنے والے تھے آپ کو دیکھ کر رک گئے
آپ سنائیں کیا چلنگ ابھی
دو نوالے میری طرف سے بھی کھالیناکچھ خاص نہیں بھیا
بس کھانا کھا رہی تھی اور یہاں پر چکر لگا رہی تھی۔۔ اچھا بتائیں ذرا آپ نے میرا کام کیا تھا کہ نہیں
ہی ہی ہیدو نوالے میری طرف سے بھی کھالینا
باقی تمہارا کام ہو اور میں نہ کروں یہ کیسے ہوسکتا ہے
بالکل کردیا تھا تم چاہو تو کنفرم کرسکتی ہو
اب یہ تو ہمیں نہیں پتہ کہ ہمارا مکا جلد اثر ہے یا دیر سے اثر کرنے والاہی ہی ہی
یعنی کہ جلد ہی ایک اور بھیا کی شادی
بالکل بھیا۔۔ آپ جائیں ابھیاب یہ تو ہمیں نہیں پتہ کہ ہمارا مکا جلد اثر ہے یا دیر سے اثر کرنے والا
اور میمی دل تو نہیں کررہا ابھی جانے کو پر ابھی اٹھنا پڑرہا ہے
پر آگے تم سے بہت بہت ساری باتیں کرنی ہیں
تو ابھی ہمیں اجازت ہے
او تو یہ عقل میں بڑی ہے۔ بھلا وہ کیسے؟عقل میں بڑے نا چچا جی
مان جائیں ناں ایسے ہی بھیااو تو یہ عقل میں بڑی ہے۔ بھلا وہ کیسے؟
شریر اعلی کے پنگے باز بھیا کیسے ہیںالسلام علیکم!
شریر اعلیٰ ، خدا کا شکر ہے کہ تم نظر آئیں۔ بہت بہت ویلکم بیک!!!
تم نے آنا چھوڑ دیا تو بھیا نے بھی پنگے چھوڑ دیے۔شریر اعلی کے پنگے باز بھیا کیسے ہیں
مسڈ یو آلاٹ
ہی ہی ہی یعنی کہ پنگے میں کرواتی تھیتم نے آنا چھوڑ دیا تو بھیا نے بھی پنگے چھوڑ دیے۔
وی آل مس یو سو مچ!
بس محفل کا ماحول ہی اجنبی تھا تمہارے بغیر۔ہی ہی ہی یعنی کہ پنگے میں کرواتی تھی