عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیک السلام الشقیقۃ الصغرٰی
آج بھیا نےاپنے ایک بے حد قریبی دوست سے طویل بات کی اور اس کی مدد کرنے کی کوشش کی۔ فیلنگ آئی ہیو ڈن سم تھنگ مارولس بائی ہیلپنگ ۔۔
ایک اور نیا نام بھیا
اب اس کا مطلب بھی بتائیں ناں
ویری گڈ بھیا جی۔۔۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے :)
 

فلک شیر

محفلین
بلکہ میں نے تو میمی آپا کو کہنا تھا نا ، وہ میں بھول گیا۔
عائشہ بلی ، وہ سنا ہے نا گاؤ ں میں بچے قرآن مجید پڑھنے آتے ہیں نا سیانی نیک بیبیوں کے پاس تو بھلا سلام کیسے کرتے ہیں، میں تو اب میمی آپا کو ایسے ہی سلام کیا کرتا ہوں
بھلا کیسے ؟؟؟
آپاں جی سلاااااااااں لییییییکم!!!!!!!!
:rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
بلکہ میں نے تو میمی آپا کو کہنا تھا نا ، وہ میں بھول گیا۔
عائشہ بلی ، وہ سنا ہے نا گاؤ ں میں بچے قرآن مجید پڑھنے آتے ہیں نا سیانی نیک بیبیوں کے پاس تو بھلا سلام کیسے کرتے ہیں، میں تو اب میمی آپا کو ایسے ہی سلام کیا کرتا ہوں
بھلا کیسے ؟؟؟
آپاں جی سلاااااااااں لییی ییی کم!!!!!!!!
:rollingonthefloor:

ہی ہی ہی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بلکہ میں نے تو میمی آپا کو کہنا تھا نا ، وہ میں بھول گیا۔
عائشہ بلی ، وہ سنا ہے نا گاؤ ں میں بچے قرآن مجید پڑھنے آتے ہیں نا سیانی نیک بیبیوں کے پاس تو بھلا سلام کیسے کرتے ہیں، میں تو اب میمی آپا کو ایسے ہی سلام کیا کرتا ہوں
بھلا کیسے ؟؟؟
آپاں جی سلاااااااااں لییی ییی کم!!!!!!!!
:rollingonthefloor:

بھیااا:rollingonthefloor:
 
Top