ناعمہ عزیز

لائبریرین
شونا بٹیا، آپ دوائیں وغیرہ لے لیں اور شاور لے کر سو جائیں، ان شاء اللہ طبیعت بحال ہو جائے گی۔ :) :) :)
دوا لی ہے لیکن سونے کا کوئی ارادہ نہیں لیٹ لیٹ کے کمر میں درد ہو گئی ہے ، آج ہمیں شامی کباب بنانے ہیں بلال بھائی نے کہا کہ شامی کباب کیوں نہیں بنائے !!!
 
دوا لی ہے لیکن سونے کا کوئی ارادہ نہیں لیٹ لیٹ کے کمر میں درد ہو گئی ہے ، آج ہمیں شامی کباب بنانے ہیں بلال بھائی نے کہا کہ شامی کباب کیوں نہیں بنائے !!!
شامی کباب اس کباب کو کہتے ہیں جو دن ڈھلنے کے بعد بنایا جائے؟ :) :) :)
 

فلک شیر

محفلین
السلام علیکم بھیا
اچھا جی۔۔۔ مجھے بھی بتائیں کیوں خوش ہیں :)
وعلیک السلام الشقیقۃ الصغرٰی
آج بھیا نےاپنے ایک بے حد قریبی دوست سے طویل بات کی اور اس کی مدد کرنے کی کوشش کی۔ فیلنگ آئی ہیو ڈن سم تھنگ مارولس بائی ہیلپنگ ۔۔
 
Top