عینی شاہ

محفلین
مقدس آپی ذرا ان کا قصور بھی ملاحظہ ہو
چائے میں چینی کی جگہ نمک ڈال دیا اور اب پوچھ رہی ہیں ہمارا کیا قصور
ویسے اس سے آپ کو کچھ یاد آیا :rollingonthefloor:
توووووووووووووووووووووووووم شکایتیں لگائی جا ری ہو مقدس کو میری عائشہ :surprise::surprise:میں نے تو تمہیں ایسا نہی سمجھا تھا دیکھ لو پھر دیکھ لو پھر :cautious::cautious::cautious::cautious:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

ارے مقدس آپی کہاں کسی کو کچھ کہتی ہیں میں تو ان کو ایک مزے کی بات یاد کروا رہی تھی
شکایت تو مدھو آپا کو لگاؤں تو تمہارا کچھ بنے بھی ۔۔۔:rollingonthefloor:
ویسے کیا دیکھنا ہے ۔۔ دکھا دو ناں :rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
ارے مقدس آپی کہاں کسی کو کچھ کہتی ہیں میں تو ان کو ایک مزے کی بات یاد کروا رہی تھی
شکایت تو مدھو آپا کو لگاؤں تو تمہارا کچھ بنے بھی ۔۔۔ :rollingonthefloor:
ویسے کیا دیکھنا ہے ۔۔ دکھا دو ناں :rollingonthefloor:
نہی یار ان کو نہ لگانا اگر وہ ادھر آ گئییں تو بس پھر میری شامت :LOL::LOL::LOL:دیکھنا ہے اسائنمنٹ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
ارے کیوں ناں ہوتی۔۔۔
وہ آپا کی کولیگ تھیں نا اپنے ہزبینڈ کے ساتھ آئی تھی فرسٹ ٹائم ۔۔اگر وہ ایسی چاءے پی لیتی تو انسلٹ ہو جاتی نا میری اور پھر آپا نے میری خبر پہلے بھی کم نہی لی اس کے باد تو گولا سے اڑا دینا تھا مجھے :oops::oops::oops:
 
:rollingonthefloor:
 
Top