فہیم
لائبریرین
اللہ کا کرم ہم ٹھیک ٹھاک ہیںوعلیکم السلام ،کیسے ہیں جناب اور ہماری بھابھی صاحبہ ؟
اور آپ کی بھابھی صاحبہ بھی ٹھیک ٹھاک ہیں اور ہم دونوں ابھی ڈنر پر جا رہے ہیں
اللہ کا کرم ہم ٹھیک ٹھاک ہیںوعلیکم السلام ،کیسے ہیں جناب اور ہماری بھابھی صاحبہ ؟
تصویروں کا کیا ہے لالہ وہ تو جھوٹ بھی بولتی ہیںیہ ہوائی نہیں بلکہ باوثوق ذرائع سے حاصل شدہ مصدقہ خبر ہے جس کی توثیق بذریعہ تصویر ہو چکی ہے۔
ہممم ۔ یعنی اکیلے اکیلے ہم بہنوں نے کیا قصور کیا ہے ؟اللہ کا کرم ہم ٹھیک ٹھاک ہیں
اور آپ کی بھابھی صاحبہ بھی ٹھیک ٹھاک ہیں اور ہم دونوں ابھی ڈنر پر جا رہے ہیں
ہی ہی ہی نہیں جی بلال بھائی بھی کہہ رہے تھے شامی کباب بنیں گے تو صبح کباب کب بنیں گے ؟؟؟شامی کباب اس کباب کو کہتے ہیں جو دن ڈھلنے کے بعد بنایا جائے؟
کہاں ہے املی چاچوتوبہ ہے یہ کُڑیاں کتنی باتیں کرتی ہیں۔ پچھلے چار صفحے ان تین لڑکیوں نے ایسے بھرے ہیں جیسے املی کھانی ہو۔
چاچو گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے ، دوپہر میں کال آگئی تھی دوست کی والدہ کا انتقال ہو گیا اس کے یہاں چلی گئی شام میں واپس آئی تو بھی گیس کا وہی حال تھا۔۔۔میں بھی تو اسی انتظار میں ہوں کہ کب شامی کباب بنیں اور کب میں کھاؤں گا۔
گیس کا ابھی سے یہ حال ہے تو آگے کیا ہو گا؟چاچو گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے ، دوپہر میں کال آگئی تھی دوست کی والدہ کا انتقال ہو گیا اس کے یہاں چلی گئی شام میں واپس آئی تو بھی گیس کا وہی حال تھا۔۔۔
بہت بڑی مصیبت ہے چاچو یہ اب سلنڈر پہ گزارے ہوں گے۔گیس کا ابھی سے یہ حال ہے تو آگے کیا ہو گا؟
ان سے پوچھو گی تو وہ تمہارا نام لگا دیں گی۔
لیکن ہمیشہ نہیں!تصویروں کا کیا ہے لالہ وہ تو جھوٹ بھی بولتی ہیں