محمد علم اللہ
محفلین
اپیا آپ کب آئیںوعلیکم السلام بھائی
کیسے ہیں
ہم تو بخیر ہیں '
آپ کو بہت مس کیا آپ کہاں گئی تھیں؟؟
اپیا آپ کب آئیںوعلیکم السلام بھائی
کیسے ہیں
میں گئی کب تھی۔۔۔اپیا آپ کب آئیں
ہم تو بخیر ہیں '
آپ کو بہت مس کیا آپ کہاں گئی تھیں؟؟
ہمیں تو پتہ چلا تھا کہ آپ ناراض ہو کر گئی ہیں؟؟میں گئی کب تھی۔۔۔
بس کچھ مصروفیات ایسی تھیں کہ بالکل نہ آ پائی
کچھ عرصہ
ہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ میں اور ناراض اور وہ بھی محفل والوں سےہمیں تو پتہ چلا تھا کہ آپ ناراض ہو کر گئی ہیں؟؟
ویسے منانا چاہیں تو میں ناراض ہو جاتی ہوںچلئے ناراض نہیں ہیں تو اچھی بات ورنہ ہم منانے کے لئے کچھ اوپائی کرتے
ہم تو یوسفی صاحب کو دیکھ اور سن سن کے نہال ہوئی جا رئے ہیں بچو جی
http://tune.pk/video/701022/ahmed
آپااااا اا
بھیاااااا جییی ییی ی
کیسے ہیں بھیا اور کیا کرئینگآپااااا اا
ہاں یہ تو ہےویسے منانا چاہیں تو میں ناراض ہو جاتی ہوں
بہنیں نخرے کرتے اچھی لگتی ہیں
میمی آپا! آج نا ہم نے چھٹی ماری کالج سے........نیت کی خرابی کا بہانہ بنا کےکیسے ہیں بھیا اور کیا کرئینگ
ویسے میں اتنی اچھی نہیں ہوں۔۔۔۔۔ بھائیوں کے ساتھ بڑے نخرے ہوتے ہیں میرے۔۔۔ہاں یہ تو ہے
لیکن مجھے ابھی پتہ ہے بہنا ناراض نہیں ہے
جب منانے کی بات آئے گی تو منا بھی لیں گے
اور میری بہنا اتنی اچھی ہے کہ مان بھی جائے گی
میں نے کل چھٹی ماری تھیمیمی آپا! آج نا ہم نے چھٹی ماری کالج سے........نیت کی خرابی کا بہانہ بنا کے
سارا دن بستر پہ اینڈتے رہے...........ابھی میس سے کھانا کھا کے آئے ہیں اور بڑا مگ چائے کا پی کے آ رہے ہیں زبردست ایک دوست کے گھر سے
ابھی آ کے یوسفی صاحب کی زیارت و سماعت جاری ہے۔
آپاں جی کیسی ہیں اینڈ کیا چلنگ؟
اوئے اتنے اچھے ہیں ہمارے تیمور بھائی.........گڈ گڈمیں نے کل چھٹی ماری تھی
ابھی آفس سے آئی ہوں۔۔۔ ۔ تیمور نے ابھی چائے بنا کر دی ہے۔۔ دس منٹ ریسٹ کے بعد کھانا بناؤں گی
وعلیکم السلام ملائکہالسلام علیکم۔۔۔ ۔ کیسے ہیں سب؟؟؟
اوئے اتنے اچھے ہیں ہمارے تیمور بھائی.........گڈ گڈ
سن کر بہت خوشی ہوئی .......قسم سے
ویسے انہیں نہیں بتانا ، پھر میری طرح اکڑنے لگیں گے مفت میں ........ہاہاہا
اور پتا کیا، کالج سے اتنی کالز آئیں دن میں ........فلانا کام ، ڈھمکانا کام........میں نے کہا، میں تو چھٹی پہ ہوں.........
اب دو بہنیں مل بیٹھیں ہیں ہمیں جانا چاہئےوعلیکم السلام ملائکہ
میں بہت اچھی ہوں
تم سناؤ