عثمان
محفلین
گریجوایشن ہونے کو کچھ ہی دن باقی ہیں۔الحمد للہ سبھی بخیر ہیں، بشمول ہمارے۔
آپ کی ٹریننگ کس نہج پر ہے؟
پھر مشرقی ساحل کو سفر۔۔تاہم اس بار اہلیہ کے ساتھ۔
گریجوایشن ہونے کو کچھ ہی دن باقی ہیں۔الحمد للہ سبھی بخیر ہیں، بشمول ہمارے۔
آپ کی ٹریننگ کس نہج پر ہے؟
ان شاء اللہ!گریجوایشن ہونے کو کچھ ہی دن باقی ہیں۔
پھر مشرقی ساحل کو سفر۔۔تاہم اس بار اہلیہ کے ساتھ۔
یہ حادثہ کب ہوا؟ ہمیں تو منگنی کا ہی علم ہے۔گریجوایشن ہونے کو کچھ ہی دن باقی ہیں۔
پھر مشرقی ساحل کو سفر۔۔تاہم اس بار اہلیہ کے ساتھ۔
دراصل چند ہی ماہ پہلے نکاح کا فریضہ ادا کیا جا چکا ہے۔ لیکن چونکہ نکاح کے چند ہی دن بعد آگے تین ماہ کی ٹریننگ تھی جس میں بیگم کو ساتھ رکھنا ممکن نہ تھا اس لیے یہ طے پایا کہ انشااللہ تین ماہ بعد ٹریننگ کی تکمیل پر رخصتی اور ولیمہ رکھا جائے۔یہ حادثہ کب ہوا؟ ہمیں تو منگنی کا ہی علم ہے۔
احتجاج بینک میں جمع کروا دیں بھیا ۔۔پھر کبھی دیکھوں گی ابھی فرصت نہیںاحتجاج!
واؤ بھیا ااااادراصل چند ہی ماہ پہلے نکاح کا فریضہ ادا کیا جا چکا ہے۔ لیکن چونکہ نکاح کے چند ہی دن بعد آگے تین ماہ کی ٹریننگ تھی جس میں بیگم کو ساتھ رکھنا ممکن نہ تھا اس لیے یہ طے پایا کہ انشااللہ تین ماہ بعد ٹریننگ کی تکمیل پر رخصتی اور ولیمہ رکھا جائے۔
تو بس انشااللہ اس نومبر کے دوسرے ہفتے رخصتی اور ولیمہ کا پروگرام ہے۔
شادی کی پیشگی مبارک قبول فرمائیں۔بہت بہت مبارک ہو جناب کو شادی مباری ویسے تو میری 29 کو شادی ہے میں 27 کو پاک پہنچوں گا اور 29 کو شادی ہے
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
کوئی ہے بابا؟
و علیکم السلامالسلام علیکم!
کوئی ہے بابا؟
میں بھی جاؤں گی بھیاوعلیکم السلام!
ہم تو کچھ دیر میں دعوت پر جائیں گے، ان شاء اللہ!
و علیکم السلام
بابے کا تو مجھے علم نہیں لیکن میں موجود ہوں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم ۔۔
الحمداللہ ۔ آپ سنائیں ۔۔ موسم بہت خوشگوار ۔۔ ہوائیں چل رہی ہیں ۔۔ وہاں کی سنائیں ۔۔و علیکم السلام
کیسے ہیں عمر بھائیِ؟ موسم کیسا ہے وہاں کا؟