قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام بھتیجی۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
وعلیکم السلام بھتیجی۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم
بس قیصرانی بھائی آفس سے گھر پہنچے ہیں۔ کھانا اور اب کافی ۔۔الحمدللہ۔ آپ سنائیے
اس کے بعد کیا تھا بھیا۔۔۔ آپ کو تو آج کل بس بھابھی کے میسجز ہی ملتے ہوں گے۔۔۔ آئی نو۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے اسٹارٹنگ میں لولزززززمجھے تو بس تمہارا عید مبارک والا میسج ملا تھا۔ جس کا میں نے ریپلائی بھی کیا تھا۔
اس کے بعد سے تو اب تک کوئی میسج نہیں ملا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم ۔۔
الحمداللہ آپ ؟؟وعلیکم السلام بھائی
کیسے ہیں آپ
کیا کر رہے ہیں
میں چھٹی انجوائے کر رہی ہوں بھائیالحمدللہ !
اللہ کا کرم ہے!!!
آپ سنائیں کیا ہورہا ہے!!!
میں بھی بالکل ٹھیک عمر بھائی۔۔۔ آج آف لیا ہے آفس سے ۔۔ اس لیے اس کو انجوائے کر رہی ہوں۔۔الحمداللہ آپ ؟؟
آرام کر رہے ہیں ۔۔
گُڈ ۔۔میں بھی بالکل ٹھیک عمر بھائی۔۔۔ آج آف لیا ہے آفس سے ۔۔ اس لیے اس کو انجوائے کر رہی ہوں۔۔
میں ٹھیک ہوں۔۔۔ گھر میں شور ہورہا ہے میں محفل میں ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہو ملائکہ
کیا ہو رہا ہے
میں نے بھی اتنے سارے کام پلان کیے تھے آج کے لیے۔۔ لیکن کیا ابھی ایک بھی نہیں ہے۔۔ ہی ہی ہیمیں ٹھیک ہوں۔۔۔ گھر میں شور ہورہا ہے میں محفل میں ہوں
چھٹی والے دن تو بس ہلنے کا دل نہیں چاہتا۔۔۔۔میں نے بھی اتنے سارے کام پلان کیے تھے آج کے لیے۔۔ لیکن کیا ابھی ایک بھی نہیں ہے۔۔ ہی ہی ہی
وہی تو۔۔ لیکن مجھے کچھ نا کچھ کرنا ہو گا۔۔ کیونکہ صبح تیمور سے کہا تھا کہ یہ یہ کام کروں گی۔۔ کہتے ہیں۔۔ واپس آکر دیکھتا ہوں کہ کتنے کر لیےچھٹی والے دن تو بس ہلنے کا دل نہیں چاہتا۔۔۔ ۔