ملائکہ

محفلین
وہی تو۔۔ لیکن مجھے کچھ نا کچھ کرنا ہو گا۔۔ کیونکہ صبح تیمور سے کہا تھا کہ یہ یہ کام کروں گی۔۔ کہتے ہیں۔۔ واپس آکر دیکھتا ہوں کہ کتنے کر لیے :rollingonthefloor:
میرا بھی چھٹی کرنے کا دل چاہ رہا ہے پر اب تو ایک بھی نہیں کرسکتی سیمسٹر کے آخری دن چل رہے ہیں اور بہت برڈن ہے۔۔۔
 
Top