شمشاد

لائبریرین
ابھی تو پکایا بھی نہیں بھائی
کل دال چاول بنائے تھے
ماما کہہ رہی تھیں کہ دال کے ساتھ روٹی بنالو
تیمور کو کال کیا تو منہ بنا رہے تھے۔۔۔ ابھی شاید ساتھ میں کچھ اور بھی بنا لوں
دال کے ساتھ روٹی ہی بنے گی ناں۔ منہ بنانے کی کیا تُک ہے بھلا؟
 

عمر سیف

محفلین
ابھی تو پکایا بھی نہیں بھائی
کل دال چاول بنائے تھے
ماما کہہ رہی تھیں کہ دال کے ساتھ روٹی بنالو
تیمور کو کال کیا تو منہ بنا رہے تھے۔۔۔ ابھی شاید ساتھ میں کچھ اور بھی بنا لوں
آپ ایسا کریں دال کے ساتھ کدو بنا لیں ۔۔ نہیں تو کدو میں دال ڈال لیں ۔۔ یا دال میں کدو ۔۔۔
 
Top