عائشہ عزیز
لائبریرین
ارے نہیں نہیںمجھے معاف رکھو
وہ بس تم ہی دیکھ سکتی ہو
معاف کیوں رکھوں بھلا آپ نے کونسی کوئی غلطی کی ہے
ارے نہیں نہیںمجھے معاف رکھو
وہ بس تم ہی دیکھ سکتی ہو
اتنے سارے فرائیز مت کھایا کرو نہیں تو مقدس کیطرح یہ اتنی موٹی ہو جاؤ گی۔بالکل ٹھیک۔۔
پہلے ڈھیر سارے بنا دیں پھر میں ساتھ کھائے جاؤں گی ساتھ کام کیے جاؤں گی
ٹھیک ہے ناں
یہ بہترین combination ہوتا ہے کدو اور چنے کی دال یا پھر کدو گوشت، لیکن دال کے ساتھ زیادہ مزیدار بنتا ہے۔ہی ہی عمر بھائی
میں نے دال کدو تو کبھی نہیں بنایا
لیکن مقدس آپی کہاں موٹی ہیں چاچواتنے سارے فرائیز مت کھایا کرو نہیں تو مقدس کیطرح یہ اتنی موٹی ہو جاؤ گی۔
وہ بھی نہیں بنایا ناںتو دوسری آپشن بھی تو تھی ۔۔ کدو دال کی ۔۔۔
تو پھر میں نہیں دیکھ رہی موویارے نہیں نہیں
معاف کیوں رکھوں بھلا آپ نے کونسی کوئی غلطی کی ہے
اتنے سارے فرائیز مت کھایا کرو نہیں تو مقدس کیطرح یہ اتنی موٹی ہو جاؤ گی۔
عائشہ عزیز آپ کی مدد کرتی ہیں اس معاملے میں ۔۔وہ بھی نہیں بنایا ناں
چلیں مووی نہیں دیکھتے۔۔ یہ تو میری لیکچر ویڈیو ہے ناںتو پھر میں نہیں دیکھ رہی مووی
تمہیں کیا معلوم، وہ تو پوری بارہ من کی ہے۔لیکن مقدس آپی کہاں موٹی ہیں چاچو
لگتا ہے کہ منہ بنایا ہوگاوہ بھی نہیں بنایا ناں
کس معاملے میں عمر بھائیعائشہ عزیز آپ کی مدد کرتی ہیں اس معاملے میں ۔۔
چاچو وہ تو اسمارٹ سی ہیںتمہیں کیا معلوم، وہ تو پوری بارہ من کی ہے۔
آج والدہ نے دن میں دو بار گرم یخنی پلائی اور ناک میں گرم بھاپ دلوائی جس کے بعد طبیعت میں بہت بہتری محسوس کر رہا ہوں۔ بس گلا خشک اور کڑوا محسوس ہو رہا ہے۔ شاید یہ دوائیوں کا اثر ہو۔آپ کی طبعیت کیسی ہے برادرم حسان خان
اللہ صحت دے۔ زکام ہے تو جوشاندہ بہت فائدہ دیتا ہے (اگر آپ کارٹی سون سے الرجک نہیں تو) تاہم زکام شروع ہوتے ہی یعنی جب جب گلے میں کیرا گرنے لگے تو استعمال شروع کر دیں۔ ویسے گرم مشروبات پیئں اور بیڈ اور کمبل سے باہر نہ نکلیں۔ اتنی گرمی ہو کہ بس پسینہ آنے ہی والا ہوآج والدہ نے دن میں دو بار گرم یخنی پلائی اور ناک میں گرم بھاپ دلوائی جس کے بعد طبیعت میں بہت بہتری محسوس کر رہا ہوں۔ بس گلا خشک اور کڑوا محسوس ہو رہا ہے۔ شاید یہ دوائیوں کا اثر ہو۔
آپ اپنے شب و روز کا احوال بتائیے؟ فن لینڈ میں سردیاں شروع ہوئیں کہ نہیں؟
اللہ اللہ بھیا آپ کو سردیاں بہت اچھی لگتی ہیں کیااللہ صحت دے۔ زکام ہے تو جوشاندہ بہت فائدہ دیتا ہے (اگر آپ کارٹی سون سے الرجک نہیں تو) تاہم زکام شروع ہوتے ہی یعنی جب جب گلے میں کیرا گرنے لگے تو استعمال شروع کر دیں۔ ویسے گرم مشروبات پیئں اور بیڈ اور کمبل سے باہر نہ نکلیں۔ اتنی گرمی ہو کہ بس پسینہ آنے ہی والا ہو
یہاں سردیاں شروع ہو کر پھر گم ہو گئیں۔ پچھلے ہفتے کے روز میں سوئیڈن گیا تھا تو منفی دس تک گیا تھا درجہ یخ، ابھی پھر مثبت گیارہ تھا آج تو