ماہی احمد

لائبریرین
یہ ایک پراجکٹ ڈیزائن کیا گیا تھا، انسانوں کے پورے جینوم (ڈی این اے) کے بیس پیئرز کی ترتیب جاننے کے لیئے، اس کے فوائد بے شمار ہیں۔ ان معلومات سے سائنسدان مورثوی بیماریوں کے بارے میں جان سکتے ہیں، ان سے بچنے کے طریقوں کے بارے میں غور کیا جا سکتا ہے اور اس کے علاوہ بھی بہت ڈھیر سارے فوائد ہیں۔ اس پر 3 بیلین ڈالرز لاگت آئی تھی، 1990 میں شروع کیا گیا اور 2003 میں انسان کے مکمل جینوم، یعنی پورے 46 کروموسومز کو ترتیب دی جا چکی تھی ۔ :)
مزید؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی بیٹا کالج تو گئے ہیں، تین کلاسز اکٹھی فری تھے، تو سوچا گھر چکر لگا لیں
:):):)
چھوٹی گڑیا کالج نہیں گئیں آج؟
نہیں بھیا میں اب چھٹی پہ ہوں اگلے ہفتے سے مڈ شروع ہو رہے ہیں ۔ بس کل ایک ٹیچر کے کام سے جانا ہے تھوڑی دیر کے لیے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم خواتین و حضرات

آج اکتوبر کی 30 تاریخ ہے اور دن ہے بدھ کا۔
آج پاکستان کا دبئی میں ایک روزہ بین الاقوامی میچ بھی ہے۔

خبریں ختم ہوئیں۔
 
Top