عمر سیف
محفلین
گُڈیہ ایک پراجکٹ ڈیزائن کیا گیا تھا، انسانوں کے پورے جینوم (ڈی این اے) کے بیس پیئرز کی ترتیب جاننے کے لیئے، اس کے فوائد بے شمار ہیں۔ ان معلومات سے سائنسدان مورثوی بیماریوں کے بارے میں جان سکتے ہیں، ان سے بچنے کے طریقوں کے بارے میں غور کیا جا سکتا ہے اور اس کے علاوہ بھی بہت ڈھیر سارے فوائد ہیں۔ اس پر 3 بیلین ڈالرز لاگت آئی تھی، 1990 میں شروع کیا گیا اور 2003 میں انسان کے مکمل جینوم، یعنی پورے 46 کروموسومز کو ترتیب دی جا چکی تھی ۔
مزید؟