ظفری

لائبریرین
بس تو پھر طے رہا کہ آپ باقاعدہ دو چار دنوں کی مہلت ساتھ لے کر آئیں گے اور ویک اینڈ ساتھ صرف کریں گے۔ :) :) :)
اتنی مہلت تو مشکل ہے ۔ مگر آپ سے ملنے خواہش عرصے سے ہے کچھ دیر کے لیئے سہی مگروقت بھرپور گذارنے کی کوشش پوری کریں گے ۔ :)
 
جناب "چلو" کا ایک مطلب "چاول" بھی ہے۔ اسماءِ غذا: چلو کباب۔ (چاول اور کباب)۔ چلو خورشت۔ (دال چاول)۔ چلو مرغ (مرغ چاول) وغیرہ! :) چلو ساز (چاول ساز) :) :)
چلو کا یہ مطلب ہمارے لیے بالکل نیا ہے، کیا یہ اردو میں مستعمل ہے یا کوئی علاقائی زبان ہے؟ :) :) :)
ویسے ہماری حیرت بدستور قائم ہے کیوں کہ چاول سازی بھی مطبخ کا کام نہیں ہے۔ :) :) :)
 
چلو کا یہ مطلب ہمارے لیے بالکل نیا ہے، کیا یہ اردو میں مستعمل ہے یا کوئی علاقائی زبان ہے؟ :) :) :)
ویسے ہماری حیرت بدستور قائم ہے کیوں کہ چاول سازی بھی مطبخ کا کام نہیں ہے۔ :) :) :)
اردو کا ہمیں علم نہیں حضور! البتہ یہ لفظ فارسی میں شیطان کی طرح مشہور ہے! چلو سے مراد ہمیشہ پکے ہوئے چاول ہوتے ہیں! :)
 
Top