امراؤ جان ادا
محفلین
میں یہ کام نہیں کروں گی بس!!!اففیی! اب کیا ہوا بھئی؟
میں یہ کام نہیں کروں گی بس!!!اففیی! اب کیا ہوا بھئی؟
تو ٹھیک ہے، اسے دفتر التوائے دائمی میں داخل کر دیتے ہیں۔میں یہ کام نہیں کروں گی بس!!!
واہ! پیوندکاری کو شاخکاری بھی کہتے ہیں؟؟فارسی میں عربی کی پیوند کاریاں۔
رفتہ رفتہ سمجھ آ جائے گی!ہم کئی دفعہ فرما چکے ہیں کہ یہ آپ کی شاعرانہ گفتگو ہم سمجھنے سے قاصر ہیں ۔
اب ہمارے پاس اتنا وقت نہیں ہے جناب ؟؟ عمر کے اس حصہ میں سمجھنے کی کوشش کریں تو جان سے جائیں گے ۔رفتہ رفتہ سمجھ آ جائے گی!
آپ نے پوچھا بھی نہیں کیوں۔تو ٹھیک ہے، اسے دفتر التوائے دائمی میں داخل کر دیتے ہیں۔
بھئی ہم اردو میں بات کر رہے ہیں، لہٰذا اجنبی الفاظ کے بجائے مانوس، عام فہم اور سلیس زبان کو ترجیح دیں گے۔واہ! پیوندکاری کو شاخکاری بھی کہتے ہیں؟؟
وہ تو ادا بٹیا رانی از خود بھیا کے کان میں چپکے سے بتا دیں گی۔آپ نے پوچھا بھی نہیں کیوں۔
لیکن جو واقعی کاہل ہوں وہ داخلہ بھی نہیں لیتے۔کیونکہ مجھے کوچہ آلکساں میں داخلہ مل گیا ہے
آپ اپنی بات تو نہیں کر رہے؟لیکن جو واقعی کاہل ہوں وہ داخلہ بھی نہیں لیتے۔
ہمیں بے حد خوشی ہوتی اگر ہم اپنی بات کر سکتے۔آپ اپنی بات تو نہیں کر رہے؟
ہمیں بے حد خوشی ہوتی اگر ہم اپنی بات کر سکتے۔
افسوس کا مقام ہے کہ ہمیں ایسی جگہوں پر زبردستی بلا لیا جاتا ہے۔
ہاااا کون بُلاتا ہے؟افسوس کا مقام ہے کہ ہمیں ایسی جگہوں پر زبردستی بلا لیا جاتا ہے۔
ہیں کچھ ظالم لوگ!ہاااا کون بُلاتا ہے؟