ماشااللہ بڑی لمبی عمر ہے۔۔مجھے بھی بلا لیتے
میں نہیں بولتی اب۔جی بہنا؟ ایسی شکل کیوں؟ کیا میک اپ بھول گئیں؟
اوہو پھر تھوڑی سی کھا لو
آ جاؤ۔مجھے بھی بلا لیتے
یعنی بھائی سے مذاق کیا جا سکتا ہے لیکن بھائی مذاق نہیں کر سکتا؟ معلوماتیمیں نہیں بولتی اب۔
دریں چہ شکہاہ
بھیا آپ مجھے سازشی کہہ رہے ہیں
میں تو سرٹیفائیڈ معصوم ہوں محفل کی
اسائمنٹ وغیرہ میں پھنسی ہوئی ہوں ۔۔۔ پیپرز بھی ہونے والے ہیں ۔۔۔ اس لئے گھر دیر سے ہی آتی ہوں پھر بہت تھک جاتی ہوں ۔۔۔ماشااللہ بڑی لمبی عمر ہے۔۔
ابھی سوچ ہی رہا تھا کہ آج کل یہ لڑکی کہاں غائب ہے۔
مجھے اس بات کا مطلب ہی سمجھ نہیں آیا بھیاکوئی بہانا نہیں چلے گا آج۔۔۔
آخری میچ میں عینی مینی نے بھیج دی تھی بلی۔
ارے مانو پاکستان کو میچ ہروانا ہے۔۔۔مجھے اس بات کا مطلب ہی سمجھ نہیں آیا بھیا
آہاہ جیہ کیسی ہیں آپدریں چہ شک
مائی صاحبہ کیا حال ہے؟ ڈینگی سے جان چھوٹی کہ نہیں؟دریں چہ شک
میں نہیں بولتی اب۔
یعنی بھائی سے مذاق کیا جا سکتا ہے لیکن بھائی مذاق نہیں کر سکتا؟ معلوماتی
یعنی آپ خوش ہو رہی اس بات پر۔