انیس الرحمن
محفلین
آپ کو پوری بات علم ہی نہیں ہے جناب! خاموش رہیں تو بہتر ہو گا۔
آپ کو پوری بات علم ہی نہیں ہے جناب! خاموش رہیں تو بہتر ہو گا۔
آئی ایم سوری کہ میری بات آپ کو بری لگی
نہیں میں تو تمھارے ساتھ ہوںیعنی آپ خوش ہو رہی اس بات پر۔
کاٹا!!!!!!آئی ایم سوری کہ میری بات آپ کو بری لگی
بری بات بھتیجینہیں میں تو تمھارے ساتھ ہوں
ہائے جی مجھے کیا ہونا تھا۔ ویسے ہوں جیسے تھی۔ یعنی ٹھیک ٹھاک۔آہاہ جیہ کیسی ہیں آپ
نہیں میں تو تمھارے ساتھ ہوں
کاٹا نہیں، بو کاٹا ہوتا ہے اصل لفظ۔ کبھی بسنت نہیں منائی؟کاٹا!!!!!!
ہاں ابھی کل میں بھی پیپر جمع کروا کر آیا تھا۔اسائمنٹ وغیرہ میں پھنسی ہوئی ہوں ۔۔۔ پیپرز بھی ہونے والے ہیں ۔۔۔ اس لئے گھر دیر سے ہی آتی ہوں پھر بہت تھک جاتی ہوں ۔۔۔
کس سے پوچھ رہے ہیں شمشاد بھائی؟مائی صاحبہ کیا حال ہے؟ ڈینگی سے جان چھوٹی کہ نہیں؟
اللہ کچھ نہ کرے، ہمیشہ ٹھیک ٹھاک رہیںہائے جی مجھے کیا ہونا تھا۔ ویسے ہوں جیسے تھی۔ یعنی ٹھیک ٹھاک۔
سوات والی مائی جیہ سے، اور کس سے۔کس سے پوچھ رہے ہیں شمشاد بھائی؟
خوش رہو ننھی پریاللہ کچھ نہ کرے، ہمیشہ ٹھیک ٹھاک رہیں
نہیں!!!کاٹا نہیں، بو کاٹا ہوتا ہے اصل لفظ۔ کبھی بسنت نہیں منائی؟
اچھا اچھا ۔ میں اب ٹھیک ہوں دادا جانیسوات والی مائی جیہ سے، اور کس سے۔
جزاک اللہخوش رہو ننھی پری
کیوں بھلا؟ارے مانو پاکستان کو میچ ہروانا ہے۔۔۔
اللہ کچھ نہ کرے، ہمیشہ ٹھیک ٹھاک رہیں
یہ پوری نانی اماں ہے اور تم اسے ننھی کہہ رہی ہو۔خوش رہو ننھی پری
ہاں جی، کیسی ہو؟ ڈینگی نے جان چھوڑی کہ نہیں؟