عینی شاہ
محفلین
لو یہ کیا بات ہوئی اب ۔۔بھئی کون سی شرارتیںشرارتوں والی ۔۔
لو یہ کیا بات ہوئی اب ۔۔بھئی کون سی شرارتیںشرارتوں والی ۔۔
جس میں کسی کا نقصان نہ ہو ۔۔لو یہ کیا بات ہوئی اب ۔۔بھئی کون سی شرارتیں
رایئٹ ۔۔اپ نے کیا کبھی شرارت نہی کی؟جس میں کسی کا نقصان نہ ہو ۔۔
بچپن میں کی ہیں نا ۔۔ اب بھی کبھی کبھی چھوٹی موٹی شرارت کر لیتے ہیں ۔۔ لفٹ میں کھڑے ہو کر اونچی آواز نکال دی تو سب ڈر جاتے ہیں ۔۔رایئٹ ۔۔اپ نے کیا کبھی شرارت نہی کی؟
واوووووووووووو ڈرانے والی شرارتیں گڈبچپن میں کی ہیں نا ۔۔ اب بھی کبھی کبھی چھوٹی موٹی شرارت کر لیتے ہیں ۔۔ لفٹ میں کھڑے ہو کر اونچی آواز نکال دی تو سب ڈر جاتے ہیں ۔۔
وہ بھی شرارت کا موڈ ہو تو ۔۔ ورنہ عربی لوگ کھر دماغ ہوتے ہیں ۔۔واوووووووووووو ڈرانے والی شرارتیں گڈ
کھر مینز ؟؟؟وہ بھی شرارت کا موڈ ہو تو ۔۔ ورنہ عربی لوگ کھر دماغ ہوتے ہیں ۔۔
پاگل کہہ سکتے ہیں ۔کھر مینز ؟؟؟
اوکے اوکےپاگل کہہ سکتے ہیں ۔
اب یہ خر ہے یا کھر بھئی مطلب تو ایک ہے نا جو بھی ہوخر دماغ ہوتا ہے شاید
کون سی لڑکی اور کیسی ترقی
کیا کریں اچھا ہوتا ہے
میں نے کہا تھا کہ یہ لڑی بڑی ترقی کر تی ہے ۔۔۔۔ایک سے دوسری دفعہ چکر لگانے تک 5،7 صفحے آگے چلی جاتی ہے!!!کیا کریں اچھا ہوتا ہے
اووووووو آئی سی میں سمجھی لڑکیمیں نے کہا تھا کہ یہ لڑی بڑی ترقی کر تی ہے ۔۔۔ ۔ایک سے دوسری دفعہ چکر لگانے تک 5،7 صفحے آگے چلی جاتی ہے!!!
آج تو پہلے سے بھی زیادہ ہے۔اج آفس والوں کا کام نہی ہے کیا؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ صبح الخیر۔۔
اب یہ خر ہے یا کھر بھئی مطلب تو ایک ہے نا جو بھی ہو