عائشہ عزیز

لائبریرین

فلک شیر

محفلین
السلام علیکم بھیا جی
وہ ناں میں نے روزہ رکھا ہے ناں تو نیند نہیں آ رہی ویسے بھی سوچ رہی ہوں سو گئی تو نماز کے لیے اٹھنا مشکل ہوگا
اس لیے ہیڈ بینڈز بنانے کی ویڈیو دیکھ رہی ہوں :)
اور ہم تو رات سے سوئے ہی نہیں :)
گڑیا ہینڈ بینڈز بنائیں گی۔۔۔گُڈ
 
Top