عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
جی ہم یہ رہے
کیسے ہیں آپ؟بھابھی کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
جی ہم یہ رہے
السلام علیکمجی گڑیا رانی، کیسی ہیں آپ؟
اللہ کاکرم ہے ہم بھی ٹھیک ہیں اور آپ کی بھابھی بھیوعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ؟بھابھی کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
لوگوں سے ایک کام کہا تھا علامہ اقبال کی بکس کے حوالے سے کہ وہ ہماری لائبریری میں کیوں نہیں ہیں؟
میں بھی ٹھیک ہوں بھیااللہ کاکرم ہے ہم بھی ٹھیک ہیں اور آپ کی بھابھی بھی
آپ سنائیں کیسی ہیں اور کیا ہورہا ہے۔
ٹھیک ہوں گیوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
بٹیا رانی، علامہ اقبال کا قصہ بھی دیکھ لیا جائے گا ان شاء اللہ!
و علیکم السلامالسلام علیکم
جی ہم یہ رہے
یعنی صفائی ٹھیک سے نہیں ہوئی تو اب لیکچر سننا پڑرہا ہے کہمیں بھی ٹھیک ہوں بھیا
ابھی صفائی کرکے فارغ ہوئی ہوں اور ایک لیکچر سن رہی ہوں
جی شمشاد بھائی یہ شادی کے بعد والی ہی فوٹو ہےو علیکم السلام
شادی کے بعد والی فوٹو لگانی تھی ناں۔
جی دلاری پری۔ٹھیک ہوں گی
جلدی دیکھ دیں ناں پلیز
اوہو۔ چلیں کوئی بات نہیں۔ کبھی کبھی ورزش ضروری ہوتی ہے نا ۔اور میں صفائی کرنے لگ گئی تھی
افف میرے بازو
اوہ نہیں نہیں بھیاایعنی صفائی ٹھیک سے نہیں ہوئی تو اب لیکچر سننا پڑرہا ہے کہ
ٹھیک سے صفائی بھی کرنی نہیں آتی
بہت شکریہ!جی دلاری پری۔
ہائیں!! کبھی کبھی۔جی نہیں روز کرتی ہوںاوہو۔ چلیں کوئی بات نہیں۔ کبھی کبھی ورزش ضروری ہوتی ہے نا ۔
میں نے کل اتنے سارے کپڑے دھوئے ہاتھ سے۔ بازو تو درد کم کئے بس چھینکیں پیچھا نہیں چھوڑ رہیں۔
اللہ خیر کرے! کیا بات ہے شونا پری، خیریت تو؟بہت شکریہ!
جی الحمد للہ!اللہ خیر کرے! کیا بات ہے شونا پری، خیریت تو؟
رنگ گورا کرنے کے نسخے تو نہیں بتاتے وہ بابا جیاوہ نہیں نہیں بھیاا
وہ تو میں ایک بابا جی کا لیکچر سن رہی ہوں وہ بہت اچھی باتیں کرتے ہیں
فہیم بھائی! ایسے نسخوں کے تئیں آپ کی دلچسپی سمجھ سے کچھ بالا تر ہے!رنگ گورا کرنے کے نسخے تو نہیں بتاتے وہ بابا جی
توبہ!!!رنگ گورا کرنے کے نسخے تو نہیں بتاتے وہ بابا جی