ماہی احمد
لائبریرین
اللہ خیر کرے۔اچھی بہنا، آپ بھابھی کی فکر چھوڑیں، بھائی کی فکر کریں
کرنے لگی تھی منع کہ مت کھائیں وہ چکن مٹر پھر سوچا کہیں بُرا نہ مان جائیں۔
ڈاکٹر کو فون کر دیں کیا؟
اللہ خیر کرے۔اچھی بہنا، آپ بھابھی کی فکر چھوڑیں، بھائی کی فکر کریں
الحمدللہ میں اتنا اچھا کُک ہوں کہ اپنے کھانے دو یا تین دن تک مسلسل کھا سکتا ہوںاللہ خیر کرے۔
کرنے لگی تھی منع کہ مت کھائیں وہ چکن مٹر پھر سوچا کہیں بُرا نہ مان جائیں۔
ڈاکٹر کو فون کر دیں کیا؟
ایک تو رہتے ایسی سرد جگہہ ہیں جہاں کھانوں کے سڑ کر خراب ہونے کا تصور ہی نہیں۔الحمدللہ میں اتنا اچھا کُک ہوں کہ اپنے کھانے دو یا تین دن تک مسلسل کھا سکتا ہوں
ایک ٹکٹ میں دو مزے جنابایک تو رہتے ایسی سرد جگہہ ہیں جہاں کھانوں کے سڑ کر خراب ہونے کا تصور ہی نہیں۔
اس کے بعد نظامِ ہاضمہ کی بس ہو جاتی ہو گی، ہے نا!الحمدللہ میں اتنا اچھا کُک ہوں کہ اپنے کھانے دو یا تین دن تک مسلسل کھا سکتا ہوں
ویسے وہ دوسرا مزہ کون سا ہے؟ایک ٹکٹ میں دو مزے جناب
آپ ہر کسی کو اپنی طرح کا کُک سمجھتی ہیں کیا بہنا؟اس کے بعد نظامِ ہاضمہ کی بس ہو جاتی ہو گی، ہے نا!
کھاناویسے وہ دوسرا مزہ کون سا ہے؟
کون سا؟بہنا آپ کے اوپر والے پیغام کی نفی ہو گئی پھر تو
خوش قسمتی والاکون سا؟
ارے نہیںخوش قسمتی والا
لال ہی کیوں؟ ہرے بھی تو ہو سکتے ہیں نااب میں نے 7 لال غیر متفق آپ کی طرف ہی پورے کرنے ہیں۔
ہرے تو بےشمار ہو ہی جائیں گے وقت کے ساتھ ساتھلال ہی کیوں؟ ہرے بھی تو ہو سکتے ہیں نا
ہممم۔ عین ممکن ہےہرے تو بےشمار ہو ہی جائیں گے وقت کے ساتھ ساتھ
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔ اگر میں غائب ہوجاؤں تو لوگ پریشان نا ہوں بلکہ مجھے مس کرلیں۔۔۔ اوکے۔۔۔