قیصرانی
لائبریرین
سوری، غلطی سے شمشاد بھائی کی بات کو بڑھا دیایہ تو ہے ریاض میں ویسے بھی بارش کم ہوتی ہے۔ آپ کی تو خیر ہے مگر یہ جو سکینڈینیویا سے لائیو ٹیلی کاسٹ جاری ہے مجھے اس پر اعتراض ہے
سوری، غلطی سے شمشاد بھائی کی بات کو بڑھا دیایہ تو ہے ریاض میں ویسے بھی بارش کم ہوتی ہے۔ آپ کی تو خیر ہے مگر یہ جو سکینڈینیویا سے لائیو ٹیلی کاسٹ جاری ہے مجھے اس پر اعتراض ہے
ان دو الفاظ اور بے چارے ایموٹ آئیکن نے کیا خطا کی تھی جو ان کو "ال" سے محروم رکھا گیا؟الشکریہ العمر السیف الصاحب التصحیح کے لئے
ویسے فن لینڈ نارڈک ممالک میں شامل ہے یا پھر اسے فننو سکینڈے نیویا علاقے کا حصہ کہتے ہیںیہ تو ہے ریاض میں ویسے بھی بارش کم ہوتی ہے۔ آپ کی تو خیر ہے مگر یہ جو سکینڈینیویا سے لائیو ٹیلی کاسٹ جاری ہے مجھے اس پر اعتراض ہے
کیوں کہ وہ العربی کے نہیں ہیںان دو الفاظ اور بے چارے ایموٹ آئیکن نے کیا خطا کی تھی جو ان کو "ال" سے محروم رکھا گیا؟
المشکور الیا الجیہ ۔۔۔الشکریہ العمر السیف الصاحب التصحیح کے لئے
یہی تو میں سوچنگ ۔۔۔ان دو الفاظ اور بے چارے ایموٹ آئیکن نے کیا خطا کی تھی جو ان کو "ال" سے محروم رکھا گیا؟
اچھا جویریہ بٹیا جلدی سے مسکرا دیں، یہ بگڑا ہوا چہرا تو بہت ہی پریشان کن ہے۔ پکا پکا وعدہ کہ یہاں موسم کا حال کم از کم آج تو نہیں بتائیں گے۔
خبردار اب اگر کسی نے موسم کا حال بیان کیا تو
ارے آپ اگر انہیں بھی عربی محلے میں داخل کر دیتیں تو مجال تھی کسی مائی کے لعل کی جو کچھ کہہ سکتا؟؟؟کیوں کہ وہ العربی کے نہیں ہیں
شکریہ ۔ میں نے جب بی ایس سی میں جیوگرافی لی تھی تو اس میں یپہ سارے ممالک شامل تھے مگر اتنی تفصیل اب مجھے یاد نہیں رہی ۔ بڑھتی عمر کا تقاضا ہےویسے فن لینڈ نارڈک ممالک میں شامل ہے یا پھر اسے فننو سکینڈے نیویا علاقے کا حصہ کہتے ہیں
آپ سو کر اٹھ گئے ؟اچھا جویریہ بٹیا جلدی سے مسکرا دیں، یہ بگڑا ہوا چہرا تو بہت ہی پریشان کن ہے۔ پکا پکا وعدہ کہ یہاں موسم کا حال کم از کم آج تو نہیں بتائیں گے۔
لیکن ان دونوں ہی الفاظ میں مستعمل سارے حروف عربی حروف تہجی میں موجود ہیں۔ ویسے ایموٹ آئیکن پر تو پھر بھی الف لام لگایا جا سکتا تھا۔کیوں کہ وہ العربی کے نہیں ہیں
اچھا جویریہ بٹیا جلدی سے مسکرا دیں، یہ بگڑا ہوا چہرا تو بہت ہی پریشان کن ہے۔ پکا پکا وعدہ کہ یہاں موسم کا حال کم از کم آج تو نہیں بتائیں گے۔
آپ نے بھی جیوگرافی لی تھی، اور کون سے سبجیکٹ تھے؟شکریہ ۔ میں نے جب بی ایس سی میں جیوگرافی لی تھی تو اس میں یپہ سارے ممالک شامل تھے مگر اتنی تفصیل اب مجھے یاد نہیں رہی ۔ بڑھتی عمر کا تقاضا ہے
ایسے سوال نہیں کرتے ورنہ امی ماریں گی۔آپ سو کر اٹھ گئے ؟
آپ کے حس مزاح کے تو ہم المقتول اولممنون ہیںلیکن ان دونوں ہی الفاظ میں مستعمل سارے حروف عربی حروف تہجی میں موجود ہیں۔ ویسے ایموٹ آئیکن پر تو پھر بھی الف لام لگایا جا سکتا تھا۔
مجھے بھی یہ بات کچھ سال قبل پتہ چلی تھی جب ادھر آیا، ورنہ سکینڈے نیویا میرے لئے لفظ ہی نہیں تھاشکریہ ۔ میں نے جب بی ایس سی میں جیوگرافی لی تھی تو اس میں یپہ سارے ممالک شامل تھے مگر اتنی تفصیل اب مجھے یاد نہیں رہی ۔ بڑھتی عمر کا تقاضا ہے
کس کی؟ایسے سوال نہیں کرتے ورنہ امی ماریں گی۔
آپ کو یا مجھے ؟ایسے سوال نہیں کرتے ورنہ امی ماریں گی۔
میں نے ایسا ملغوبہ لیا تھا کہ پھر آخر کار بی اے کرنا پڑھا پرائیویٹ۔آپ نے بھی جیوگرافی لی تھی، اور کون سے سبجیکٹ تھے؟
یقیناً جویریہ بٹیا کے اس "الحس المزاج" سے "الحس المسکانیۃ" ہی المراد ہوگا۔آپ کے حس مزاح کے تو ہم المقتول اولممنون ہیں