بھلکڑ

لائبریرین
جی ہاں یہ تھوڑی سی پرابلم مجھے بھی ہوئی تھی میتھ والی، مگر پھر بھی اتنا مشکل نہیں رہا۔
سٹیٹ نہیں پرابے بیلیٹی۔ اور اصل وجہ ایف ایس پری میڈیکل تھا۔ کیوں کہ اس میں میتھ نہیں پڑھی تھی
میرا تو فیورٹ سبجیکٹ ہے میتھ اور اگر کبھی کورس کی کتابیں پڑھنی ہوتی ہیں تو یہی واحد دوست کام آتی ہے ؛-) ؛-پی
 
Top