زین

لائبریرین
ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں ؟
تواس میں حرج کیا ہے ؟؟؟ محترمہ کوئی برا خطاب تو نہیں :-o
 
السلام علیکم!
ہم سو رہے تھے اس دوران کئی سارے صفحات سیاہ ہو چکے تھے۔ خیر اب تو ہم آفس میں براجمان ہیں اور آج کی میٹنگ کی تیاری فرما رہے ہیں۔ :) :) :)
 

جیہ

لائبریرین
نفرت کا سب سیٹ ناپسندیدگی ہو سکتا ہے لیکن اس کا الٹ نہیں
آپ کو میں ناپسند ہوں تو آپ پھر بھی گذارا کر سکتے ہیں میرے ساتھ۔ لیکن اگر آپ کو مجھ سے نفرت ہو تو پھر گذارا ممکن نہیں :)
مدعا ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم!
ہم سو رہے تھے اس دوران کئی سارے صفحات سیاہ ہو چکے تھے۔ خیر اب تو ہم آفس میں براجمان ہیں اور آج کی میٹنگ کی تیاری فرما رہے ہیں۔ :) :) :)
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں پہلے بھی یہ بتانے کے لیے بلایا تھا
آج دوپہر میں کہیں جا کر سر درد ٹھیک ہوا
 
Top