لیکن سارے مقدس مقامات تو آپ کے پاس ہیں ناانہیں امریکہ کی پشت پناہی حاصل ہے۔ اب ان سے کون ٹکر لے۔
جی چاچو میں گھر گئی ہوئی تھی وہاں نیٹ میسر نہیں سو----میں نے بھی دیکھا تھا غدیر کو، آج بہت دنوں بعد آئی ہے۔
یمی۔ یہ ساری کی ساری میری
افففففف ماہی بہنا انہیں کھانے کی کوئی ترکیب بتائیے اب
توڑ لیںافففففف ماہی بہنا انہیں کھانے کی کوئی ترکیب بتائیے اب
اللہ نگہبانمیں اب گھر چلا، گھنٹے بھر بعد شاید آؤں دوبارہ
تصویر میں ہیں ورنہ میں یہی کرتیتوڑ لیں
چاہے چھوٹا پیس چاہے پورا بڑا پیس۔۔۔
جو شیرہ ہاتھوں کو لگ جائے اسے شرارتوں کے لیئے استعمال کریں
وعلیکم السلامالسلام علیکم بہنا
کیسی ہیں آپ ؟
میں تو یہیں ہوں
بچا لو بھیا سے نہیں تومیں گوشا ہو جاؤں گی پھرارے ارے عائشہ عزیز کا بھی حصہ ہے
اور باقی سب کا بھی۔۔۔
خیریت سے جائیے بھیا تب تک شاید میں لکھ چکی ہوںمیں اب گھر چلا، گھنٹے بھر بعد شاید آؤں دوبارہ
مجھے تو ذرا پسند نہیں یہ دود ھ جلیبی پتا نہیں کیسے کھا لیتے ہیںویسے دودھ جلیبی بھی کھائی جاتی ہے
یمی یمی۔۔
اور آپ چھٹیوں پر گھر آئے ہو؟الحمدللہ میں خیریت سے