یہ بات تحقیق سے ثابت ہے کہ فُل مون کے دوران نیند کا دورانیہ کم ہوجاتا ہے ۔کوئی نہیں پروفیسر۔ کہتے ہیں کہ جوانی میں جاگنے کی راتیں ہوتی ہیں تو نیند جان نہیں چھوڑتی۔ بڑھاپے میں جب سونے کا وقت ہو تو نیند پتہ نہیں کیسے اُچاٹ ہو جاتی ہے
ویسے چاند سے فرق پڑتا ہے۔ پر تم کسی اور کے چاند کی طرف متوجہ ہو جاؤ گے
ویسے تم ٹھیک ہی کہہ رہے ہو کہ بڑھاپے کی علاماتیں ہیں ۔ ابھی کچھ دن پہلے ایک بزرگ (جیہ ) بھی یہی کہہ رہی تھیں کہ نیند اُچاٹ ہوجاتی ہے ۔