جیہ
لائبریرین
مجھے بجھوا دیں میں صاف کر دوں گی :dلیپ ٹاپ پر کل جلیبی کا شیرہ گر گیا تھا
صاف ہی نہیں ہو رہا۔۔۔
مجھے بجھوا دیں میں صاف کر دوں گی :dلیپ ٹاپ پر کل جلیبی کا شیرہ گر گیا تھا
صاف ہی نہیں ہو رہا۔۔۔
مبارکباد کی لڑی کھل چکی ہے۔ وہاں تشریف لائیں۔مجھے اپنی اردو محفل سے بہت پیار ہے کہ یہ ہرگام پر میری بہترین رفیق رہی ہے ۔
یہ ہے میری نو سال میں دس ہزارویں پوسٹ ۔
یہ کون سا والا "صاف" ہے۔ اس کی وضاحت کر دو۔مجھے بجھوا دیں میں صاف کر دوں گی :d
جی ۔۔ مجھے یاد کر رہی تھی۔۔۔ اب سونی نہیں لگے گی۔۔بارہ دری اتنی سونی؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ کے سی ہیں آپ؟السلام علیکم
سمجھ دار کو اشارہ ہی کافی ہےیہ کون سا والا "صاف" ہے۔ اس کی وضاحت کر دو۔
کیسی ہو عائشہوعلیکم السلام اپیا
میں اچھی ہوں جیہوعلیکم السلام
مقدس کیسی ہیں آپ؟
میں نے سنا ہے آپ نے اپنے گھر کے دروازے پر بیت المقدس لکھا ہے ۔ یعنی مقدس کا مکان
ضرور لکھنا۔ اگر تیمور صاحب کو اعتراض نہیں ہومیں اچھی ہوں جیہ
ویسے لکھا تو نہیں ہے لیکن آئیڈیا بُرا نہیں
انہیں کیا اعتراض ہونا بھلاضرور لکھنا۔ اگر تیمور صاحب کو اعتراض نہیں ہو
وعلیکم السلام بھتیجی۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
ٹھیک ہی ہوں گیکیسی ہو عائشہ
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
میں سیڈی فیس بنا لوں کیاٹھیک ہی ہوں گی
آپ کو کیا فکر؟