محمد علم اللہ
محفلین
تو کسی نے محبت سے بنایا ہوگابھابھی یہاں کہاں ۔۔
تو کسی نے محبت سے بنایا ہوگابھابھی یہاں کہاں ۔۔
شاید ۔۔ آپ کا باروچی نہیں محبت سے بناتا ؟تو کسی نے محبت سے بنایا ہوگا
میں تو "قبول ہے" دیکھنے لگی تھی ۔آج بکواس ہے دو تین ایپی سوڈ میں نے دوستوں کے ضد پر دیکھا مہا بکواس لگا ۔۔
ہاں تو فی الحال اسی کو قبول کیجئے کام چلاو ہے نامیں تو "قبول ہے" دیکھنے لگی تھی ۔
بگ باس میں کچھ چوری کیے ہوئے مال کا ذکر ہو رہا تھا میں نے سوچا اب یہ سب دیکھنا فضول ہے اسی لیے قبول ہے دیکھنے لگ گئی تھی زی پر ۔ہاں تو فی الحال اسی کو قبول کیجئے کام چلاو ہے نا
ٹھیک ہوں میں۔۔ آپ کیسے ہیں؟؟وعلیکم السلام بھتیجی۔ کیسی ہیں؟
الحمدللہ۔ میں بالکل ٹھیک بھتیجی۔ پیٹنگ ہو گئی گھر کی؟ٹھیک ہوں میں۔۔ آپ کیسے ہیں؟؟
نہیں ابھی مکمل نہیں ہوئی، ایک فلور باقی ہے۔۔۔الحمدللہ۔ میں بالکل ٹھیک بھتیجی۔ پیٹنگ ہو گئی گھر کی؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ کام کام کامالسلام علیکم!
آج آفس میں خاصی مصروفیت ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
آج آفس میں خاصی مصروفیت ہے۔
وعلیکم السلام ۔۔۔ کام کام کام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں؟
شکریہمیں تو چائے پی رہا ہوں۔ دعوت عام ہے۔
چھی چھی یہ آئس کریم تو سڑ گیا ۔۔۔