شمشاد
لائبریرین
پھر تو خوشی کی بات ہے۔میں بھی سیکھ گئی اردو ٹائپنگ۔۔
اب اردو محفل میں پابندی سے آنا شروع کر دیں۔
پھر تو خوشی کی بات ہے۔میں بھی سیکھ گئی اردو ٹائپنگ۔۔
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم ۔۔
الحمداللہ۔ ۔ آپ ؟وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
اسی لئے آپ کو کھانے کی دعوت نہیں دیچھی چھی یہ آئس کریم تو سڑ گیا ۔۔۔
الحمدللہالحمداللہ۔ ۔ آپ ؟
کیا کر رہے ہیں ؟الحمدللہ
اللہ کا شکر ادا کر رہا ہوں کہ کام پر بخیریت پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ ابھی برفباری کی کچھ تصاویر لی ہیںکیا کر رہے ہیں ؟
شئیر کرنا نا بھولیئے گا ۔۔۔اللہ کا شکر ادا کر رہا ہوں کہ کام پر بخیریت پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ ابھی برفباری کی کچھ تصاویر لی ہیں
جی کچھ اچھی تصاویر ہوں تو شیئر کروں۔ یہ تو عام سی برفباری ہے۔ شاید ہی کسی کو پسند آئےشئیر کرنا نا بھولیئے گا ۔۔۔
جی ۔۔ اچھا لگا اتنا پانی دیکھ کر ۔۔ سال کی پہلی بارش ۔۔ مسلسل 4 دن سے ہو رہی ہے ۔۔اوہو، آپ تو پانی پانی ہو گئے
یہ آ رہا ہے کہ جا رہا ہے یا بس آونیاں جاونیاں دکھا رہا ہے؟
آنا جانا کر رہا ہے۔۔۔یہ آ رہا ہے کہ جا رہا ہے یا بس آونیاں جاونیاں دکھا رہا ہے؟
یہ میرے بس سے باہر ہے۔ ایڈمن میں سے کسی کو بلا لیں
بعض لوگ تو چلو بھر پانی میں بھی ڈوب جاتے ہیںاوہو، آپ تو پانی پانی ہو گئے