عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام سعود بھیا
کچھ نہیں بچے!کیا کررہی ہیں اپیا؟
تو کیا ملاحظہ کیا آپ نے آپی؟کچھ نہیں بچے!
دھاگے ملاحظہ کر رہی ہوں۔
سچ بیتیاں میں ایک واقعہتو کیا ملاحظہ کیا آپ نے آپی؟
کیسی ہیں ننھی پری؟وعلیکم السلام سعود بھیا
اللہ کا کرم ۔۔سب ٹھیک۔الحمدللہ
آپ کیسی ہیں اپیا؟
او ہاں مجھے وہاں ٹیگ کیا گیا تھا بعد میں مجھے یاد ہی نہیں رہاسچ بیتیاں میں ایک واقعہ
ٹھیک ہوں عالی بھیاکیسی ہیں ننھی پری؟
جی اپیا صبح سے کالج جانا ہے۔اللہ کا کرم ۔۔سب ٹھیک۔
چھٹیاں ختم ہو گئیں؟
او ہاں مجھے وہاں ٹیگ کیا گیا تھا بعد میں مجھے یاد ہی نہیں رہا
ہم نے کیا سمجھایا بھلا؟ٹھیک ہوں عالی بھیا
تھینک یوآپ نے بہت اچھا سمجھایا
بھیاہم نے کیا سمجھایا بھلا؟
بیٹاااا
آپ کو پتا ہے ناںبیٹاااا
گڈ۔ چلیں آل دا بیسٹ۔ خوش خوش رہیں۔جی اپیا صبح سے کالج جانا ہے۔
ہم کو کیا پتا؟آپ کو پتا ہے نان
جی اپیاگڈ۔ چلیں آل دا بیسٹ۔ خوش خوش رہیں۔
مجھے ابھی جانا ہے۔ ان شاءاللہ کل آپ سے رپورٹ لوں گی کہ کیا کیا کالج میں۔
شب بخیر۔ اللہ حافظ
ہم کو بھی نہیں پتا ۔۔ہنہہہم کو کیا پتا؟