او اوسعود بھیا سے کچھ پوچھنا
مطلب ایویں ہی وقت ضائع کرنا
کیونکہ یہ پہلی بار میں نا بھی نہیں کرتے کہ
منع فرمائیں اور بندہ اپنی راہ لے
چیونگم کی طرح چبا ڈالتے ہیں پہلے
پھر کہیں نا نکلتی ہے
کیا ہوتا ہے آج کل بھلا۔بھیاااا مت پوچھیں
آج کل میرے ساتھ جو کچھ ہوتا ہے عموما مجھے اس کی وجہ معلوم نہیں ہوتی
وہ گانا یاد آئنگ۔تھوڑی سی دکان سے لے آئیں بھیا
میں نہ کیا بھلاااااو او
بھیا آپ ناں
نہیں ڈر لگتا ہے عجیب عجیب سے خواب آتے ہیںکیا ہوتا ہے آج کل بھلا۔
نیند میں چلتی تو نہیں ہو نہ
وہاں لالو کھیت میں کسی دوکان پر بکتی ہوگیوہ گانا یاد آئنگ۔
"پیار کہاں بکتا ہے جگہ بتادو"
ہم اس کو یوں کرلیتے ہیں،
ہمت کہاں بکتی ہے دوکان بتادو
بھیا ۔۔۔ اور کیا؟میں نہ کیا بھلاااا
رات کو ڈنر کب کرتی ہو اور سوتی کب ہونہیں ڈر لگتا ہے عجیب عجیب سے خواب آتے ہیں
اجی توبہ کیجئے قبلہ۔ ہم نے تو فزکس آخری دفعہ 2004 میں پڑھی تھی وہ بھی بس ذرا سی۔آپ نے جو کلاس لی اس کے بعد ہم نے دستار آپ کے قدموں میں رکھ دی ؛)
گیارہ بجے تک سوتی ہوں بھیارات کو ڈنر کب کرتی ہو اور سوتی کب ہو
زیادہ تر کیا سوچتی ہو
ہاہاہاہاہاہاہاہا،وہاں لالو کھیت میں کسی دوکان پر بکتی ہوگی
یہیں رہتے ہیں ناں آپ بھیا؟
او۔۔ اوبھیا ۔۔۔ اور کیا؟
آپ نے جو کلاس لی اس کے بعد ہم نے دستار آپ کے قدموں میں رکھ دی ؛)
اجی آپ دونوں بھیا لوگ رہنے دیں۔ دستار میرے سر پر رکھ دیں۔ ویسے بھی میں کبھی کبھی خود ہی اپنے سر پر دستار پر باندھ کر دیکھتی ہوتی ہے۔ کافی اچھی لگتی ہے مجھے!اجی توبہ کیجئے قبلہ۔ ہم نے تو فزکس آخری دفعہ 2004 میں پڑھی تھی وہ بھی بس ذرا سی۔
سب ملتا ہے تو ہمت بھی ملتی ہوگی ناں بھیاہاہاہاہاہاہاہاہا،
جی بالکل ٹھیک کہا
ہم لالو کھیت میں ہی رہینگ
اور پتہ ہے کیا
بقول ہمارے ہی کہ لالو کھیت میں سب کچھ ملتا ہے۔
لیکن ساتھ بھی کہ ہم لالو کھیت سے شاپنگ نہیں کرتے
ہمممگیارہ بجے تک سوتی ہوں بھیا
پتا نہیں کیا کیا سوچتی رہتی ہوں
او اواو۔۔ او
سے آگے اب پی پی بھیا ہوئنگ کیا
وہاں لالو کھیت میں کسی دوکان پر بکتی ہوگی
یہیں رہتے ہیں ناں آپ بھیا؟
ہاہاہاہاہاہاہاہا،
جی بالکل ٹھیک کہا
ہم لالو کھیت میں ہی رہینگ
اور پتہ ہے کیا
بقول ہمارے ہی کہ لالو کھیت میں سب کچھ ملتا ہے۔
لیکن ساتھ بھی کہ ہم لالو کھیت سے شاپنگ نہیں کرتے
اجی آپ دونوں بھیا لوگ رہنے دیں۔ دستار میرے سر پر رکھ دیں۔ ویسے بھی میں کبھی کبھی خود ہی اپنے سر پر دستار پر باندھ کر دیکھتی ہوتی ہے۔ کافی اچھی لگتی ہے مجھے!
جی اچھا ٹیچر بھیاہممم
نہ سوچا کرو اتنا۔
اور کھانا جلدی کھایا کرو رات کا اور تھوڑی سی چہل قدمی ضرور کیا کرو۔
باقی دماغ کو کوشش کرو کہ بہت زیادہ خیالات کی زد میں نہ لاؤ