عینی شاہ

محفلین
وعلیکم السلام!

آج دن بھر کی مصروفیات کی روداد سنائی جائے! :) :) :)
اگر میں نے سنا دی نا سنا دی نا سنا دی نا توووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو :pدن بھر کی مصروفیت یہ تھی کہ کیمپس گئی پھر آئی پھر کھانا کھایا پھر سو گئی اور پھر اٹھی تو مہم پہ چلی گئی وہان سے تین آروز کے باد چھٹی ملی بہت ظالم لوگ ہیں بھئی (n)
 
تو کیا ہماری شونا پری کی کوئی ضد مان لی گئی ہے حال ہی میں؟ :) :) :)
 
Top