عینی شاہ
محفلین
کوئی بات نہی کیا کر رہی ہوں ؟ٹھیک ہوں بھیا لوگ!
عینی
سوری یہاں ناں انٹرنیٹ کنکشن بہت سلو ہے اقتباس نہیں لیا جا رہا
کوئی بات نہی کیا کر رہی ہوں ؟ٹھیک ہوں بھیا لوگ!
عینی
سوری یہاں ناں انٹرنیٹ کنکشن بہت سلو ہے اقتباس نہیں لیا جا رہا
وہی وہی۔۔۔یعنی بے ہوش نہیں ہوا تھا، بس غشی طاری ہوئی تھی۔
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم!!!
الحمدللہ! آپ کیسے ہیں!!!وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟
الحمدللہ۔ میں بھی ٹھیکالحمدللہ! آپ کیسے ہیں!!!
کونسی پک پر بھیا؟حیرت ہے۔ پک پر رائٹ کلک کر کے اوپن ان نیو ٹیب کر کے دیکھیں؟
بس ایسے ہی۔ ابھی گھر پہنچا، آٹا گوندھا، روٹی پکائی اور پھر کھائی۔ پھر چائے بنائی اور پیتے ہوئے یہاںکیا ہو رہا ہے
وہی جو دکھائی نہیں دے رہیکونسی پک پر بھیا؟
صبح دو سیشنل سکیجولڈ ہیںبس ایسے ہی۔ ابھی گھر پہنچا، آٹا گوندھا، روٹی پکائی اور پھر کھائی۔ پھر چائے بنائی اور پیتے ہوئے یہاں
آپ؟
پہلے میں سمجھا میری مصروفیت دیکھ کر آپ نے اطلاع دی ہےصبح دو سیشنل سکیجولڈ ہیں
پہلے میں سمجھا میری مصروفیت دیکھ کر آپ نے اطلاع دی ہے
ارے نہیں بھائی، وہ سمجھتے رہے کہ ٹیم کو رنز بائی رنز ہارتے دیکھیں گے لیکن اگلوں نے سعودی عدالتی نظام والا کام کیا کہ سارا کچھ خود کر کے اتنا بتا دیا کہ کاروائی ساری ہو گئی، اب تمہارا سر قلم کرنے کے لئے لے جا رہے ہیں
آیا نا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔۔۔صبح دو سیشنل سکیجولڈ ہیں
میں فلم دیکھنے لگ گیا تھا ۔۔۔۔ معلوم تھا ک بارش نہیں تھمنے والی ۔۔
کیا مطلب بھیااوہی جو دکھائی نہیں دے رہی