قیصرانی

لائبریرین
یہ ایک درخت ہے جس کے بہت سارے فوائد ہیں خاص تور پر میڈیسن کی فیلڈ میں
آرائشی استعمال بھی ہوتا ہے اور اسے گولڈن شاور ٹری کہا جاتا ہے
بہت خوبصورت لگتا ہے جب اس کے پھول کھلے ہوئے ہوں :)
cassia-fistula.jpg
cassia-fistula-flower-2.jpg
Cassia_fistula_seedpods.jpg
بھتیجی، یہ املتاس ہے نا؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ضاہر ہے اب وہ کسی کام کی جو نہیں رہیں :p
آپ نے اُن کا سارا اثر ہی زائل کر دیا ہے، الٹا وہ خود کوئی عامل بابا ڈھونڈتی پھرتی ہیں :p
اور یہ آپ کے "ظاہر" کو کیا ہوگیا ہے :rolleyes:
ہاں ناں اسی لیے کہہ رہی ہوں بلا تکلف میری بلائیں لے لو:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی۔
السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں؟ معذرت ابھی پیغام دیکھا۔ ذرا کچن کی سیر کرنے گئی ہوئی تھی۔
وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
کوئی بات نہیں :)
کیا ملا پھر کچن سے؟ یا کچھ بنانے گئی تھیں
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
کوئی بات نہیں :)
کیا ملا پھر کچن سے؟ یا کچھ بنانے گئی تھیں
الحمد اللہ۔ میں بھی ٹھیک۔ :)
کچن سے ملا سرسوں کا ساگ۔ :) ۔ نہیں آج کچھ نہیں بنایا بلکہ آج بس کھایا اور پیا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمد اللہ۔ میں بھی ٹھیک۔ :)
کچن سے ملا سرسوں کا ساگ۔ :) ۔ نہیں آج کچھ نہیں بنایا بلکہ آج بس کھایا اور پیا۔
واؤ! ہمارے گھر بھی کچھ دن پہلے بنا تھا
مجھے تو پسند ہے :)
اور میری نانو کو تو بہت بہت بہت زیادہ پسند ہے :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
گڈ یہ تو بہت اچھی بات ہے :)
:) ۔

واؤ! ہمارے گھر بھی کچھ دن پہلے بنا تھا
مجھے تو پسند ہے :)
اور میری نانو کو تو بہت بہت بہت زیادہ پسند ہے :)
مجھے بھی بہت پسند ہے۔ اور ایک مزے کی بات بتاؤں۔ پچھلے ہفتے ہمارے گھر فیصل آباد سے ساگ آیا تھا۔ کسی نے تحفہ بھیجا پکا کر۔ :)
اور آج والا تو بازار سے آیا اور گھر پکایا گیا تھا۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:) ۔

مجھے بھی بہت پسند ہے۔ اور ایک مزے کی بات بتاؤں۔ پچھلے ہفتے ہمارے گھر فیصل آباد سے ساگ آیا تھا۔ کسی نے تحفہ بھیجا پکا کر۔ :)
اور آج والا تو بازار سے آیا اور گھر پکایا گیا تھا۔ :)
واقعی! یہاں آپ کے کوئی ریلیٹیوز رہتے ہیں اپیا:)
 
Top