عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام ............
گڑیا کیسی ہیں ؟
کالج کیسا چل رہا ہے؟:)
پس نوشت:یونیورسٹی کہنا تھا۔
میں نے کوئی نہیں بتانا بھیا
پہلے بتائیں آپ کہاں غائب تھے
میں ابھی تک کالج ہی کہتی ہوں بلکہ کئی بار اسکول بھی کہہ لیتی ہوں
 
فرحت کیانی

لائبریرین
واقعی! یہاں آپ کے کوئی ریلیٹیوز رہتے ہیں اپیا:)
نہیں عائشہ۔ رشتہ دار تو نہیں لیکن جاننے والے کچھ لوگ ہیں۔ اور یہ والا ساگ تو یہاں ہمارے ایک فیملی فرینڈز کے گھر سے آیا تھا جن کے رشتہ دار فیصل آباد میں رہتے ہیں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں عائشہ۔ رشتہ دار تو نہیں لیکن جاننے والے کچھ لوگ ہیں۔ اور یہ والا ساگ تو یہاں ہمارے ایک فیملی فرینڈز کے گھر سے آیا تھا جن کے رشتہ دار فیصل آباد میں رہتے ہیں۔
آہاں!
جیسے کہ ہم جاننے والے ناں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ ایک درخت ہے جس کے بہت سارے فوائد ہیں خاص تور پر میڈیسن کی فیلڈ میں
آرائشی استعمال بھی ہوتا ہے اور اسے گولڈن شاور ٹری کہا جاتا ہے
بہت خوبصورت لگتا ہے جب اس کے پھول کھلے ہوئے ہوں :)
cassia-fistula.jpg
cassia-fistula-flower-2.jpg
Cassia_fistula_seedpods.jpg

Cassia fistula
 
فرحت کیانی

لائبریرین
آہاں!
جیسے کہ ہم جاننے والے ناں :)
بالکل۔ سب سے پہلے آپ :) ۔ پھر میری ایک یونیورسٹی کی سہیلی ہے۔ ان کے ساتھ بھی فیملی ٹرمز ہیں۔ ایک اور فیملی ہیں جن کے زیادہ تر لوگ تو اب لاہور اور راولپنڈی رہتے ہیں۔ لیکن ہم لوگ جب بھی فیصل آباد سے گزر رہے ہوں، ان بیچاروں کو شرفِ میزبانی ضرور بخشتے ہیں :openmouthed:۔
 
چلیں نیکسٹ ٹائم آئیے گا ناں تو ہمیں بھی شرف میزبانی بخش دیجئے گا :)
 
Top