عائشہ عزیز
لائبریرین
میں بھی اچھی ہوں بلکہ بہت پیاری ہوں۔۔۔![]()
میں بھی اچھی ہوں بلکہ بہت پیاری ہوں۔۔۔![]()
کیا ہو رہا ہے۔۔مانو بلی۔۔
چاول کھا رہی ہوں ماہاکیا ہو رہا ہے۔۔مانو بلی۔۔![]()
ہاں نا میں بھی کھاؤ؟ں گی صبح کا کچھ بھی نہیں کھایا۔۔۔چاول کھا رہی ہوں ماہا
بہت مزے کے ہیں، تم کھاؤ گی؟![]()
میں سمجھی مجھے کہا رہی ہو۔۔۔کیونکہ مجھے بھی اکثر س ماہی ہی بلاتے ہیں۔۔۔ہی ہی ہی۔۔۔ماہی کچھ کھانے پینے گئی ہو گی۔۔۔ماہی کہاں گئیں؟
کیوں نہیں کھایا؟؟؟ہاں نا میں بھی کھاؤ؟ں گی صبح کا کچھ بھی نہیں کھایا۔۔۔![]()
ہاں آپ دونوں کے نام ملتے جلتے ہیں ناںمیں سمجھی مجھے کہا رہی ہو۔۔۔ کیونکہ مجھے بھی اکثر س ماہی ہی بلاتے ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔ ماہی کچھ کھانے پینے گئی ہو گی۔۔۔![]()
میں کھاتی ہی بس رات میں ہو؟ں نا۔۔کیوں نہیں کھایا؟؟؟
ہاں نا بہت ملتے ہیں نام۔۔۔۔ہاں آپ دونوں کے نام ملتے جلتے ہیں ناں![]()
ہیں اچھا۔۔ رات تو سونے کے لیے ہوتی ہے کھانے کے لیے تھوڑی ناںمیں کھاتی ہی بس رات میں ہو؟ں نا۔۔![]()
کیا حال ہیں جناب؟علیک السلام!![]()
امممم وہ تو ہے لیکن رات کا کھانا بھی تو کھایا جاتا ہے نا۔۔۔ہیں اچھا۔۔ رات تو سونے کے لیے ہوتی ہے کھانے کے لیے تھوڑی ناں![]()
لو جی آ گئی واپس۔ماہی کہاں گئیں؟
ہاں یہ تو ہے لیکن تینوں ٹائم کا تو نہیں نا ں رات کو کھاتےاممم م وہ تو ہے لیکن رات کا کھانا بھی تو کھایا جاتا ہے نا۔۔۔![]()
واؤووووووووو یمیییی شو شوئیٹ۔۔۔۔۔۔یہ لو ماہا ابھی کھاتے کھاتے بنائی ہے
![]()