عائشہ عزیز
لائبریرین
میں بھی اچھی ہوں بلکہ بہت پیاری ہوں۔۔۔
میں بھی اچھی ہوں بلکہ بہت پیاری ہوں۔۔۔
کیا ہو رہا ہے۔۔مانو بلی۔۔
چاول کھا رہی ہوں ماہاکیا ہو رہا ہے۔۔مانو بلی۔۔
ہاں نا میں بھی کھاؤ؟ں گی صبح کا کچھ بھی نہیں کھایا۔۔۔چاول کھا رہی ہوں ماہا
بہت مزے کے ہیں، تم کھاؤ گی؟
میں سمجھی مجھے کہا رہی ہو۔۔۔کیونکہ مجھے بھی اکثر س ماہی ہی بلاتے ہیں۔۔۔ہی ہی ہی۔۔۔ماہی کچھ کھانے پینے گئی ہو گی۔۔۔ماہی کہاں گئیں؟
کیوں نہیں کھایا؟؟؟ہاں نا میں بھی کھاؤ؟ں گی صبح کا کچھ بھی نہیں کھایا۔۔۔
ہاں آپ دونوں کے نام ملتے جلتے ہیں ناںمیں سمجھی مجھے کہا رہی ہو۔۔۔ کیونکہ مجھے بھی اکثر س ماہی ہی بلاتے ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔ ماہی کچھ کھانے پینے گئی ہو گی۔۔۔
میں کھاتی ہی بس رات میں ہو؟ں نا۔۔کیوں نہیں کھایا؟؟؟
ہاں نا بہت ملتے ہیں نام۔۔۔۔ہاں آپ دونوں کے نام ملتے جلتے ہیں ناں
ہیں اچھا۔۔ رات تو سونے کے لیے ہوتی ہے کھانے کے لیے تھوڑی ناںمیں کھاتی ہی بس رات میں ہو؟ں نا۔۔
الحمدللہ ٹھیککیسی ہو ماہی؟
کیا حال ہیں جناب؟علیک السلام!
امممم وہ تو ہے لیکن رات کا کھانا بھی تو کھایا جاتا ہے نا۔۔۔ہیں اچھا۔۔ رات تو سونے کے لیے ہوتی ہے کھانے کے لیے تھوڑی ناں
لو جی آ گئی واپس۔ماہی کہاں گئیں؟
ہاں یہ تو ہے لیکن تینوں ٹائم کا تو نہیں نا ں رات کو کھاتےاممم م وہ تو ہے لیکن رات کا کھانا بھی تو کھایا جاتا ہے نا۔۔۔
واؤووووووووو یمیییی شو شوئیٹ۔۔۔۔۔۔یہ لو ماہا ابھی کھاتے کھاتے بنائی ہے