چلو چھٹیوں کے بعد نئی جاب سٹارٹ کرنا۔میں نے جاب چھوڑ دی ملائکہ۔۔ اب چھٹیاں ہی چھٹٰیاں
اللہ صحت یاب کرے۔ملائکہ مجھے ناں ڈائبیٹیز ہو گئی ہے۔۔۔
تو کیا ہوا، اس میں اتنا غمگین ہونے والی کیا بات ہے۔ کیا چاکلیٹ کے ذکر سے بھی نقصان پہنچتا ہے؟ملائکہ مجھے ناں ڈائبیٹیز ہو گئی ہے۔۔۔
وہ تو ہونی ہی ہے بھیاچلو چھٹیوں کے بعد نئی جاب سٹارٹ کرنا۔
ارے میں مایوس نہیں بھیااللہ صحت یاب کرے۔
ہر بیماری کا علاج موجود ہے۔ سوائے مایوسی کے۔
اچھا یہ بتاؤ کہ کیا جاب کرنا چاہو گی۔ تمہاری فیورٹ جاب کیا ہے ؟وہ تو ہونی ہی ہے بھیا
فل ٹائم جاب
تو کھٹا ، نمکین ، مرچی چکھ لو۔ ورائٹی کی کیا کمی ہے ؟ارے میں مایوس نہیں بھیا
بس میٹھا نہیں کھا سکتی ناں
آئی لوڈ مائی جاب بھیااچھا یہ بتاؤ کہ کیا جاب کرنا چاہو گی۔ تمہاری فیورٹ جاب کیا ہے ؟
کوئی بات نہیں میری امی اور ابو کو بھی ہے۔۔۔۔ بس پروپر اور ٹائم سے ڈائٹ لیںملائکہ مجھے ناں ڈائبیٹیز ہو گئی ہے۔۔۔
اوہو ناٹ ییٹ بھیاتو کھٹا ، نمکین ، مرچی چکھ لو۔ ورائٹی کی کیا کمی ہے ؟
انسولین لیتی ہوں ناں تو اس سے ٹھیک رہتی ہےکوئی بات نہیں میری امی اور ابو کو بھی ہے۔۔۔ ۔ بس پروپر اور ٹائم سے ڈائٹ لیں
ویسے زندگی کے ذائقہ کے لیے جاب بدلنا چاہیے کبھی کبھی۔آئی لوڈ مائی جاب بھیا
جب کبھی دوبارہ کی تو بھی یہی کرنی ہے
میری زندگی کا ذائقہ ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے بھیاویسے زندگی کے ذائقہ کے لیے جاب بدلنا چاہیے کبھی کبھی۔
شام اودھ" کس کو کہتے ہیں؟وعلیکم السلام اپیا!
ہم نےبھی اب تک صرف بارہ دری کے کھنڈر دیکھے ہیں، اس کا عہد شباب نہیں دیکھے۔ اب اس امید پر یہاں آئے ہیں کہ شام اودھ میں سجنے والی بارہ دری کی رونقیں اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ لیں۔
افففف ویسے میں سچ بتاؤں تو میں تو اس بیماری کے لئے ریڈی ہوں کیونکہ میری امی اور ابو کو بھی ہے تو آپ اتنا غمگین نا ہوں۔۔۔میری زندگی کا ذائقہ ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے بھیا
افففف ویسے میں سچ بتاؤں تو میں تو اس بیماری کے لئے ریڈی ہوں کیونکہ میری امی اور ابو کو بھی ہے تو آپ اتنا غمگین نا ہوں۔۔۔
اودھ در ال لکھنؤ کا پرانا نام تھا۔ نوابوں کے دور میں لکھنؤ کے کوٹھوں اور بازاروں میں بڑی رونق ہوا کرتی تھی اسی حوالے سے شام اودھ کی ترکیب مشہور ہے۔ اسی طرح بانسی میں بے شمار مندر اور گھاٹ ہیں، وہاں صبح صبح پجاریوں اور غسل کرنے آنے والوں کی وجہ سے صبح صبح رونق میلا لگا کرتا ہے، لہٰذا بنارس کی صبح مشہور ہے۔ کسی شاعر نے دونوں مناظر کو اپنے کلام میں کچھ یوں پرویا ہے:شام اودھ" کس کو کہتے ہیں؟
اللہ تمہاری زندگی کو خوشیوں سے بھر دے!میری زندگی کا ذائقہ ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے بھیا