عثمان

محفلین
کیوں کیوں کیوں۔۔۔۔ سو سے کچھ اوپر ہی تو باقی ہیں۔ :)
اور پتا ہے کہ ۔۔ ابھی پچھلے دو چار دنوں ہی میں میں نے سو سے اوپر مراسلے کیے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ رات تمہاری بھابھی کو منانے میں دو گھنٹے لگ گئے۔ :p
 

مقدس

لائبریرین
کیوں کیوں کیوں۔۔۔ ۔ سو سے کچھ اوپر ہی تو باقی ہیں۔ :)
اور پتا ہے کہ ۔۔ ابھی پچھلے دو چار دنوں ہی میں میں نے سو سے اوپر مراسلے کیے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ رات تمہاری بھابھی کو منانے میں دو گھنٹے لگ گئے۔ :p
:rollingonthefloor:
میری بات کب کروائیں گے بھابھی سے
 

مقدس

لائبریرین
محفل کے بارے میں بتا چکا ہوں۔ دیکھو کب آتی ہیں اسطرف۔:)
ویسے ان کی شکایت ہے کہ میں ہر وقت کمپیوٹر بیٹھا ٹائپ کرتا رہتا ہوں۔ :oops:
ہاں تو ۔۔۔۔ شی از رائیٹ
اتنی پیاری بھابھی ہیں۔۔۔ اور آپ ان کو دیکھنے کے بجائے اس موئے ڈبے پر لگے رہتے ہیں
 
Top