آرام آرام سے گھر جائیے، لازمی بھاگ دوڑ کرنی ہےمیٹنگ تمام ہوئی، اب سوچنا ہے کہ آفس میں بیٹھیں کچھ دیر یا گھر بھاگ جائیں۔![]()
![]()
![]()
جناب! ویسے بھی بھاگنے سے مراد دوڑنا نہیں تھا۔ سائیکل ہے ہمارے پاس۔آرام آرام سے گھر جائیے، لازمی بھاگ دوڑ کرنی ہے![]()
بالکل بجا فرمایا، کچھ دن قبل ہی آپ نے فرمایا تھا۔ بات ذہن سے اتر گئی تھیجناب! ویسے بھی بھاگنے سے مراد دوڑنا نہیں تھا۔ سائیکل ہے ہمارے پاس۔![]()
![]()
![]()
یعنی کبھی یہ بات ذہن پر سوار بھی رہ چکی ہے؟بالکل بجا فرمایا، کچھ دن قبل ہی آپ نے فرمایا تھا۔ بات ذہن سے اتر گئی تھی![]()
جی، ذہن پر سوار اس لئے تھی کہ اس مشہورِ زمانہ بائک کی تصویر کا مطالبہ کرنا تھایعنی کبھی یہ بات ذہن پر سوار بھی رہ چکی ہے؟![]()
![]()
![]()
حیرت ہے کہ آپ ان اب تک ہماری بائک کی تصویر نہیں دیکھی۔جی، ذہن پر سوار اس لئے تھی کہ اس مشہورِ زمانہ بائک کی تصویر کا مطالبہ کرنا تھا![]()
جنابحیرت ہے کہ آپ ان اب تک ہماری بائک کی تصویر نہیں دیکھی۔![]()
![]()
![]()
لائیو؟ تصویری ثبوت ذرا لانگ ٹرم ہوتا ہے ناچلیں آپ ویڈیو کال پر لائیو دیکھ لیں۔![]()
![]()
![]()
نئی تصویر تو بنانی ہوگی، پرانی تصویر کہیں دبی پڑی ہو گی وہی ڈھونڈتے ہیں۔لائیو؟ تصویری ثبوت ذرا لانگ ٹرم ہوتا ہے نا![]()
جی منتظر ہوںنئی تصویر تو بنانی ہوگی، پرانی تصویر کہیں دبی پڑی ہو گی وہی ڈھونڈتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
یہ تو بائیسکلز کا ہینگ آؤٹ لگ رہا ہے مجھےبائیں جانب سرخ و سیاہ بائک۔![]()
![]()
![]()
ہینگ آؤٹ میں ایسے ہی اجڑے بیابان کا سماں ہوتا ہے کیا؟یہ تو بائیسکلز کا ہینگ آؤٹ لگ رہا ہے مجھے![]()
نہیں، گوگل ہینگ آؤٹ نہیں، بلکہ صرف ہینگ آؤٹہینگ آؤٹ میں ایسے ہی اجڑے بیابان کا سماں ہوتا ہے کیا؟![]()
![]()
![]()
ہم نے گوگل کا ذکر کب کیا؟نہیں، گوگل ہینگ آؤٹ نہیں، بلکہ صرف ہینگ آؤٹ![]()
ہینگ آؤٹ ہوتا ہے اجڑنے کے لئے ہے ناہم نے گوگل کا ذکر کب کیا؟![]()
![]()
![]()