عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
تیز دھوپ ٹھنڈی ہوا کے ساتھ۔
شکر قندی کے ساتھ نمک مرچیں نیمو کے پانی میں ملا کر کھانے کا مزہ آتا ہے۔ٹھیک ہوں بھیا اور اب میں شکر قندی کھانے جا رہی ہوں
یمی۔ بھنی ہوئی کہ ابلی ہوئی، گڑ کے شیرے کے ساتھ؟ٹھیک ہوں بھیا اور اب میں شکر قندی کھانے جا رہی ہوں
یہاں تو بہت گہرے بادل ہیں اور روشنی اتنی کم جیسے مغرب اور عشاء کا درمیانی وقت ہو بارش بھی ہو رہی ہے وقفے وقفے سے اور تیز ہوا کا بتانا بھول گیاتیز دھوپ ٹھنڈی ہوا کے ساتھ۔
مطلع بالکل صاف
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر۔ موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟میرا بھی سلام قبول ہو
نہیں بھیا میں ناں پھر انسپکٹر جمشید سیریز پڑھنے لگی تھی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
تشکر ۔ کافی سردی ہے ہمارے حساب سے ۔ اوپر سے بجلی اور گیس غائب۔ دھوپ ہے مگر ہوا زیادہ ہےوعلیکم السلام۔ مزاج بخیر۔ موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟
اچھی ہوں بڑے میاںو علیکم السلام
کیسی ہیں مائی صاحبہ؟
وعلیکم السلام!میرا بھی سلام قبول ہو
مزاج بخیر برادرموعلیکم السلام
مینگورہ یا سوات کا آج کل کا کیا درجہ حرارت ہوتا ہے؟تشکر ۔ کافی سردی ہے ہمارے حساب سے ۔ اوپر سے بجلی اور گیس غائب۔ دھوپ ہے مگر ہوا زیادہ ہے
الحمدللہ۔مزاج بخیر برادرم
یہ تو کافی سردی ہے واقعیاس وقت تو میرے کمرے کا ٹمپریچر ہیٹر کے وجہ سے 20 ڈگری سیلسیئس ہے ۔ باہر شاید 9 یا 10 ہو۔ کل بارہ بجے میں نے چیک کیا تھا ہمارے صحن میں منفی 3 تھا درجہ حرارت
پر یہ ہیٹر کیسے چل رہا ہےتشکر ۔ کافی سردی ہے ہمارے حساب سے ۔ اوپر سے بجلی اور گیس غائب۔ دھوپ ہے مگر ہوا زیادہ ہے