اوہ ہاں۔ یہ تو میرے ذہن میں بھی نہیں تھاایل پی جی سلینڈر سے
یہ پوچھ لیں جب بجلی نہیں تو کمپیوٹر کیسے آن ہے؟اوہ ہاں۔ یہ تو میرے ذہن میں بھی نہیں تھا
لیپ ٹاپ ہے کہ ایل پی جی پر چلنے والا کمپیوٹر؟یہ پوچھ لیں جب بجلی نہیں تو کمپیوٹر کیسے آن ہے؟
جنریٹر کی آؤٹ پٹ کتنی ہے؟لیپ ٹاپ ہے مگر جنریٹر چل رہا ہے اس وقت
اس پر اصل ریٹنگ شاکڈ والی بنتی ہے۔ اتنی زیادہ کپیسیٹی والا جنریٹر؟2800 واٹ
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
مجھے ٹیکنیکل چیزوں کا اتنا علم نہیں۔ مگر اس جنریٹر پر ضرورت کے وقت فریج آن ہو سکتا ہے گو میں چلاتی نہیں جنیریٹر پراس پر اصل ریٹنگ شاکڈ والی بنتی ہے۔ اتنی زیادہ کپیسیٹی والا جنریٹر؟
ٹھیک ہوں اور آپوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
وعلکم السلامالسلام علیکم
درستمجھے ٹیکنیکل چیزوں کا اتنا علم نہیں۔ مگر اس جنریٹر پر ضرورت کے وقت فریج آن ہو سکتا ہے گو میں چلاتی نہیں جنیریٹر پر
اللہ کا کرم ہے۔ بس ابھی ایک جگہ کرسمس ڈنر پر نکلنے والا ہوںٹھیک ہوں اور آپ
شام کو انوائیٹڈ تو ہیں کرسمس ڈنر کے لیے۔۔۔ ڈیپنڈز ہاؤ آئی فیل بائے دیناللہ کا کرم ہے۔ بس ابھی ایک جگہ کرسمس ڈنر پر نکلنے والا ہوں
آپ کا کوئی خاص پروگرام؟
اللہ بہتری کرے گاشام کو انوائیٹڈ تو ہیں کرسمس ڈنر کے لیے۔۔۔ ڈیپنڈز ہاؤ آئی فیل بائے دین
جی چاچو پر مجھے تو املی کے کھٹے کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہےشکر قندی کے ساتھ نمک مرچیں نیمو کے پانی میں ملا کر کھانے کا مزہ آتا ہے۔
بھیا ہم نے تو بھاپ سے بنائی تھییمی۔ بھنی ہوئی کہ ابلی ہوئی، گڑ کے شیرے کے ساتھ؟
میں نے تو دو ناول پڑھ لیے بھیا
گڈ۔
تو کتنا پڑ لیا بٹیا نے؟