اللہم اشف مرضنا و مرض جمیع المسلمین۔بہت شدید خراب ہے.
بولا بهی نہیں جا رہا!
تو سٹیٹس اپ ڈیٹ پر لکھ دینا تھا تاکہ سب کو پتہ چل جاتا۔ ایسے منہ تو بنانے سے کچھ نہیں پتہ چلنے والا
تو پھر آرام کرنا چاہئے نا
کیوںمیری کٹی ہی ماہی کےساتھ آج سے
یاد نہیں رہاتو سٹیٹس اپ ڈیٹ پر لکھ دینا تھا تاکہ سب کو پتہ چل جاتا۔ ایسے منہ تو بنانے سے کچھ نہیں پتہ چلنے والا
اب لکھ دیںیاد نہیں رہا
میں دسیا ای نئیں کرنا جے آ گل آ تے.کبھی کبھی محفل سے چھٹی بھی کرنی چاہئے ۔۔ طبعیت زیادہ ضروری ہے ۔۔
مین تومذاق کر رہی تھی
اب لکھ دیں
میرے سے نئیں ہوتاتو اب کر لیں ۔۔
بتانا بری بات نہیں ۔۔ آرام نہ کرنا بری بات ہے ۔۔میں دسیا ای نئیں کرنا جے آ گل آ تے.
ویسے ٹهیک ہوں الحمدللہکیا ہوا بھئی۔۔ طبعیت کو کیا ہوا۔۔ ؟
سٹیٹس دیکھ لیں میرا ۔۔۔میرے سے نئیں ہوتا
وڈے ابا جی نہ بنو.اک ای بوت نیں.بتانا بری بات نہیں ۔۔ آرام نہ کرنا بری بات ہے ۔۔
کوئی بات نہیں۔۔۔ بس دسمبر جانے کو ہے۔ویسے ٹهیک ہوں الحمدللہ
بس گلا بہت زیادہ خراب ہے بخار اور تهوڑا سا زکام.
ابا جی تو نہیں بن ریا تھا ۔۔وڈے ابا جی نہ بنو.اک ای بوت نیں.