کاشفی
محفلین
وعلیکم السلام پُرنور برادر۔السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
وعلیکم السلام پُرنور برادر۔السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
سب سے بہترین خیالی پلاؤ بنانا ہوتا ہے جو سب ٹھیک ٹھیک بن جاتا ہے۔۔ٹرائی کریں۔۔میں آج کچھ اچھا سا ٹرائی کرنے لگی ہوں اللہ کرے ٹھیک بن جائے۔۔۔ ۔
آپ کیسی ہیں بہن۔۔۔وعلیکم السلام بھائی
میں خیالی پلاؤ شلاؤ نہیں پکاتی ۔۔۔۔ میں تو بن بیک کرنے کا سوچ رہی ہوں۔۔۔سب سے بہترین خیالی پلاؤ بنانا ہوتا ہے جو سب ٹھیک ٹھیک بن جاتا ہے۔۔ٹرائی کریں۔۔
سوچنے سے بن بیک نہیں ہوجاتا۔۔۔میں خیالی پلاؤ شلاؤ نہیں پکاتی ۔۔۔ ۔ میں تو بن بیک کرنے کا سوچ رہی ہوں۔۔۔
میں تو اپنے ابو کے لئے بناؤں گی آج ابو نے بولا ہے شام میں برگر کھلاؤ۔۔۔۔۔۔سوچنے سے بن بیک نہیں ہوجاتا۔۔۔
اس کے لیئے محنت کرنی ہوتی ہے۔۔۔ اور بیک ہونے کے بعد بھائیوں کو کھلاتے بھی ہیں۔۔
میں ٹھیک ہوں بھیاآپ کیسی ہیں بہن۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
یہاں تو وہی حال ہےکمرے میں 19 درجہ حرارت ہے۔
باہر 21 ہے۔ کڑاکے کی دھوپ ہے۔
پر بارش نہیں برف چاہئے ناکوئی بات نہیں، حوصلہ رکھیں، کسی بھی وقت شروع ہو جائے گی۔